-
ہمسایہ ممالک ہمیشہ ہماری اولین ترجیح: وزیر خارجہ عراقچی
Feb ۲۰, ۲۰۲۵ ۱۷:۵۴ایران کے وزیر خارجہ نے امیر قطر کے دورہ ایران کے حوالے سے کہا ہے کہ ہمسایہ ممالک کے ساتھ تعلقات کو مستحکم بنانا ہماری ترجیحات میں شامل ہے۔
-
ایرانی وزیر خارجہ کی جہاد اسلامی فلسطین اور حشدالشعبی کے رہنماؤں سے اہم ملاقات
Feb ۱۹, ۲۰۲۵ ۱۷:۵۴ایران کے وزيرخارجہ سید عباس عراقچی نے تحریک جہاد اسلامی فلسطین کے سربراہ سے کہا ہے کہ صیہونی حکومت شدید ترین بین الاقوامی جرائم کے باوجود اپنا کوئي بھی ہدف حاصل نہیں کر سکی ہے۔
-
ایران دھمکی کی زبان قبول نہیں کرے گا؛ سیدعباس عراقچی
Feb ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۲:۲۷وزير خارجہ سید عباس عراقچی نے تین یورپی ملکوں کے ساتھ مذاکرات کے لئے آمادگی کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران دھمکی کی زبان قبول نہیں کرتا اور اس کے خلاف حد اکثر دباؤ کی پالیسی ناکام رہے گی۔
-
دنیا ملت فلسطین کے جائز حقوق کو تسلیم کرے: ایران
Feb ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۵:۲۹ایران کے وزیرخارجہ نے خلیج فارس تعاون کونسل کے سیکریٹری جنرل سے ملاقات میں فلسطینی عوام کے حقوق کی حمایت اور یکجہتی پر تاکید کی ہے۔
-
عالمی طاقتوں کو خطے کے مستقبل کا تعین کرنے کی اجازت نہیں دے سکتے: ایرانی وزیر خارجہ
Feb ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۵:۱۰ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے آٹھویں "انڈین اوشین رم کانفرنس" سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سمندر پر مبنی پالیسی ترقی کے لئے اسٹریٹیجک ترجیح ہے۔
-
ہندوستانی وزیر خارجہ سے عراقچی کی ملاقات، کئی اہم موضوع پر ہوئی بات چیت
Feb ۱۶, ۲۰۲۵ ۱۹:۴۶اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے جو آٹھویں انڈین اوشین رم کانفرنس " آئی او آر اے " میں شرکت کے لیے مسقط کے دورے پرہيں ، ہندوستانی وزیر خارجہ سبرامنیم جے شنکر سے ملاقات اور بات چیت کی ہے۔
-
امریکی وزیر خارجہ کا مقبوضہ فلسطین کا دورہ
Feb ۱۶, ۲۰۲۵ ۱۷:۰۷امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو اپنا عہدہ سنبھالنے کے بعد پہلی مرتبہ مقبوضہ فلسطین کے علاقوں کے دورے پر ہیں
-
ایران اور لبنان کے وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونی گفتگو
Feb ۱۶, ۲۰۲۵ ۱۰:۳۱ایران اور لبنان کے وزرائے خارجہ نے ٹیلی فونک بات چیت کے دوران دونوں ممالک کے درمیان مسافر پروازوں کی بحالی کے طریقوں پر تبادلہ خیال کیا۔
-
بحر ہند کے ساحلی ممالک کے وزرائے خارجہ کا آٹھواں اجلاس، عراقی کا عمان دورہ
Feb ۱۴, ۲۰۲۵ ۲۰:۴۳وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے کہا ہے کہ وزیر خارجہ سید عباس عراقچی سرکاری دعوت پر آٹھویں بحر ہند رم سمٹ میں شرکت کے لیے عمان جائيں گے۔
-
امریکی - اسرائیلی منصوبے کے خلاف مضبوط موقف اپنایا جائے: ایران و سعودی عرب
Feb ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۷:۱۷ایران کے وزیر خارجہ نے اپنے سعودی ہم منصب سے ٹیلی فونی گفتگو میں فلسطینیوں کے بارے میں صہیونی وزیراعظم کے عزائم کو جارحیت کی انتہا اور خطے کے امن و سلامتی کے لیے سنگین خطرہ قرار دیا۔