-
سوئیڈن کے وزیرخارجہ سے ایرانی وزیرخارجہ کی ملاقات، قرآن مجید کی بے حرمتی کا مسئلہ اٹھایا
Sep ۲۴, ۲۰۲۳ ۲۰:۵۱ایران کے وزیر خارجہ نے قرآن مجید کی بے حرمتی کئے جانے پر حکومت سوئیڈن کی جانب سے رد عمل کا اظہار کئے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
اسرائیل کے ساتھ تعلقات کے بارے میں ملکی مفاد میں فیصلہ ہوگا، پاکستانی وزیر خارجہ
Sep ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۷:۲۰پاکستان نے اسرائیل سے تعلقات کے بارے میں کہا ہے کہ اس سلسلے میں ملکی مفاد میں فیصلہ کیا جائے گا۔
-
ایران کی پالیسی میں ایٹمی اسلحے کی کوئی جگہ نہیں، ایرانی وزیر خارجہ
Sep ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۶:۱۷وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل سے ملاقات میں ایک بار پھر اس بات پر زور دیا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کی پالیسی میں ایٹمی اسلحے کی کوئی جگہ نہیں ہے۔
-
ایران کے وزیر خارجہ کی نکاراگوا کے وزیر خارجہ سے ملاقات، دو طرفہ تعلقات کو مضبوط بنانے پر زور (ویڈیو)
Sep ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۰:۵۸ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے نکاراگوا کے وزیر خارجہ ڈینس مونکادا سے یو این اجلاس کے دوران نیویارک میں ملاقات کی ہے۔
-
ایران اور سعودی عرب کے وزرائے خارجہ کی ملاقات
Sep ۲۴, ۲۰۲۳ ۰۹:۴۶نیویارک میں ایران اور سعودی عرب کے وزرائے خارجہ نے ملاقات اور گفتگو کی ہے۔
-
اگر مقابل فریق جوہری معاہدے کیلئے تیار ہے تو ہم بھی جوہری معاہدے میں واپس آنے کیلئے سنجیدہ ہیں: ایرانی وزیر خارجہ(ویڈیو)
Sep ۲۴, ۲۰۲۳ ۰۸:۵۸اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوترش سے ملاقات کی ہے۔
-
شام میں انتہا پسندی اور دہشت گردی کے خلاف جنگ میں مدد کے لئے ایران پُرعزم (ویڈیو)
Sep ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۴:۴۱اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے نیویارک میں آستانہ عمل کے رکن ملکوں کے وزرائے خارجہ کے اجلاس میں کہا ہے کہ شام میں انتہا پسندی اور دہشت گردی کے خلاف جنگ میں مدد کے لئے ایران پختہ عزم رکھتا ہے-
-
ایران اور ایکواڈور کے وزرائے خارجہ کی ملاقات، تعلقات میں فروغ کےلئے منصوبہ سازی پر تاکید
Sep ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۱:۱۶اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی اجلاس کے دوران ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے ایکواڈور کے وزیر خارجہ گوستاو مانریک سے ملاقات کی اور دو طرفہ دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔
-
براعظم ایشیا قدیم تہذیب و تمدن کا گہوارہ، ایرانی وزیر خارجہ
Sep ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۹:۱۰ایران کے وزیر خارجہ نے ایشین تعاون ڈائیلاگ فورم کے وزرائے خارجہ کے اجلاس میں براعظم ایشیا کو قدیم تہذیب و تمدن کا گہوارہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ کثیرجہتی تعاون اس براعظم کی بڑی صلاحیتوں کو عملی جامہ پہنانے کا ایک بہترین ذریعہ ہے۔
-
ایران اور بحرین کے وزرائے خارجہ کی نیویارک میں ملاقات
Sep ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۰:۳۷ایران کے وزیر خارجہ نے اپنے بحرینی ہم منصب سے ملاقات کی ہے جو دونوں ممالک کے درمیان تعلقات قطع ہونے کے بعد اعلی سطح پر پہلی ملاقات ہے۔