-
کینیڈا: ایک سینیئر ہندوستانی سفارت کار کو ملک چھوڑنے کا حکم
Sep ۱۹, ۲۰۲۳ ۰۶:۴۹کینیڈا نے ہندوستان کے ایک سینیئر سفارت کار کو ملک چھوڑنے کا حکم دے دیا ہے۔
-
داعش کے گھرانوں کے ٹھکانے الہول کیمپ کو ختم کر دینا چاہیے، عراقی وزیر خارجہ
Sep ۱۸, ۲۰۲۳ ۲۱:۰۱عراق کے وزیر خارجہ نے ملک میں بحران کے حل کی راہوں کا جائزہ لیتے ہوئے اس بات پر زور دیا ہے کہ داعش کے دہشت گردوں کے گھرانوں کے ٹھکانے الہول کیمپ کو ختم کر دینا چاہیے۔
-
اصلاح نہ کی گئی تو اقوام متحدہ کا ادارہ متروک ہوجائے گا، ہندوستانی وزیر خارجہ
Sep ۱۸, ۲۰۲۳ ۲۰:۳۴ہندوستان کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ اگر اقوام متحدہ میں اصلاح نہ کی گئی تو یہ بین الاقوامی ادارہ متروک ہو جائے گا۔
-
اصلاح نہ ہونے کی صورت میں اقوام متحدہ منسوخ ہو جائے گی۔ ہندوستان
Sep ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۱:۲۷ہندوستان کے وزیر خارجہ جے شنکر نے کہا ہے اگر اقوام متحدہ نے اپنے اسٹرکچر میں اصلاح کے بغیر اپنے کام کو جاری رکھنے کی کوشش کی تو منسوخ ہو جائے گی اور کوئی بھی مسائل کے حل کےلئے اس کی طرف رجوع نہیں کرے گا۔
-
تحریک مزاحمت جارحیت کا جواب دینے کے لئے مستحکم پوزیشن میں ہے، ایرانی وزیر خارجہ
Sep ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۷:۵۸ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ طاقت و توانائی کے لحاظ سے تحریک مزاحمت اس وقت جارحیت کا جواب دینے کے لئے مستحکم پوزیشن میں ہے۔
-
امریکی پابندیاں مذاق بن گئی ہیں اور یورپی ممالک نے وقت ضائع کرنے کا ڈرامہ کیا ہے: امیرعبداللہیان
Sep ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۱:۰۳ایران کے وزیر خارجہ حسین امیرعبداللہیان نے کہا ہے کہ ایران کے خلاف امریکی پابندیاں اب دنیا میں مذاق بن چکی ہیں۔
-
ایران اور جرمنی کے وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونی گفتگو
Sep ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۱:۰۴ایران اور جرمنی کے وزرائے خارجہ نے باہمی دلچسپی کے مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا ہے۔
-
ایران اور جنوبی کوریا براعظم ایشیا کے دو اہم ممالک، ایرانی وزیر خارجہ
Sep ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۹:۳۸ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے اسلامی جمہوریہ ایران اور جنوبی کوریا کو براعظم ایشیا کے دو اہم ممالک سے تعبیر کرتے ہوئے دونوں ملکوں کے تعلقات کو خاص اہمیت کا حامل قرار دیا ہے۔
-
تہران میں ایران اور ترکیہ کے وزرائے خارجہ کی ملاقات
Sep ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۸:۵۹ایران اور ترکیہ کے وزرائے خارجہ نے آج تہران میں ملاقات کی جس میں مختلف موضوعات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
-
ایرانی وزیر خارجہ بیروت میں، لبنان اور فلسطینی تنظیموں کے رہنماؤں سے ملاقات
Sep ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۵:۵۸ایران کے وزیر خارجہ نے بیروت میں لبنان اور فلسطین کی استقامتی تنظیموں کے رہنماؤں سے ملاقات کی ہے۔