Oct ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۳:۵۸ Asia/Tehran
  • جنوبی افریقہ نے اسرائیلی مصنوعات کے بائیکاٹ کی اپیل کردی + ویڈیو

جنوبی افریقہ کی وزیر خارجہ نے اپیل کی ہے کہ اسرائیلی مصنوعات کا بائیکاٹ کیا جائے۔

سحر نیوز/ دنیا: جنوبی افریقہ کی وزیر خارجہ نالیدی پنڈور نے ایک کانفرنس میں تقریر کرتے ہوئے فلسطینیوں پر غاصب اسرائیل کے ظلم کی مذمت اور اسرائیلی مصنوعات کا بائیکاٹ کرنے کی اپیل کی۔

پوری خبر کے لئے "زی سلام" چینل کا یہ ویڈیو ملاحظہ کیجئے۔

 

ٹیگس