پاکستان کی حکومت نے ایران کے ساتھ تجارتی اور سرحدی لین دین کے فروغ کیلئے دو نئی سرحدی راہداریاں کھولنے کا فیصلہ کیا ہے۔
حکومت پاکستان نے تحریک لبیک نامی مذہبی گروپ کو کالعدم قرار دینے کا فیصلہ کیا ہے۔
ایران کی وزارت داخلہ میں سرحدی امور کے ڈائریکٹر نے کہا ہے کہ ایران اور عراق کی سرحد پر رفت و آمد عارضی طور پر بند کر دی گئی ہے۔
سانحہ مچھ کے خلاف کوئٹہ میں دھرنا دینے والوں اور وزیر داخلہ میں مذاکرات ناکام ہوگئے ہیں۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے الیکشن کمیشن نے اعلان کیا کہ کل بروز جمعرات 13 فروری سے قومی اسمبلی کے انتخابات کی مہم شروع ہو گی۔
ایران میں مجلس شورائے اسلامی یا قومی اسمبلی کے انتخابات کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا آغاز ہوگیا ہے۔
ایران میں قومی اسمبلی کے انتخابات کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کے عمل کا آج صبح سے باقاعدہ آغاز ہو گیا ہے۔
افغانستان کے دارالحکومت کابل میں آج صبح ہونے والے خوفناک دھماکے میں 14 افراد ہلاک و زخمی ہو گئے ہیں۔
عراق کے وزیر اعظم عادل عبدالمہدی نے عراق کے اعلی کمانڈروں کے ساتھ اجلاس میں ملک کی سلامتی اور سکیورٹی کے بارے میں تبادلہ خیال کیا ہے۔
لبنان کے صدر نے جنوبی بیروت پر صیہونی حکومت کے ڈرون حملے کی مذمت کرتے ہوئے اسے اسرائیل کے جارحانہ اہداف کی علامت قرار دیا ہے۔