-
پاکستان نے کی ایران سے دو نئی سرحدی راہداریاں کھولنے کی درخواست
Apr ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۰:۳۷پاکستان کی حکومت نے ایران کے ساتھ تجارتی اور سرحدی لین دین کے فروغ کیلئے دو نئی سرحدی راہداریاں کھولنے کا فیصلہ کیا ہے۔
-
پاکستان میں تحریک لبیک نامی مذہبی گروپ پر پابندی کا فیصلہ
Apr ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۶:۲۸حکومت پاکستان نے تحریک لبیک نامی مذہبی گروپ کو کالعدم قرار دینے کا فیصلہ کیا ہے۔
-
کورونا بے لگام ایران و عراق کی سرحدیں بند
Mar ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۱:۱۷ایران کی وزارت داخلہ میں سرحدی امور کے ڈائریکٹر نے کہا ہے کہ ایران اور عراق کی سرحد پر رفت و آمد عارضی طور پر بند کر دی گئی ہے۔
-
مطالبات کے حصول تک دھرنا جاری رہے گا
Jan ۰۵, ۲۰۲۱ ۰۹:۳۵سانحہ مچھ کے خلاف کوئٹہ میں دھرنا دینے والوں اور وزیر داخلہ میں مذاکرات ناکام ہوگئے ہیں۔
-
ایران میں قومی اسمبلی کی انتخابی مہم کا اعلان
Feb ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۱:۴۵اسلامی جمہوریہ ایران کے الیکشن کمیشن نے اعلان کیا کہ کل بروز جمعرات 13 فروری سے قومی اسمبلی کے انتخابات کی مہم شروع ہو گی۔
-
اسمبلی انتخابات کے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا آغاز
Dec ۰۱, ۲۰۱۹ ۱۳:۵۹ایران میں مجلس شورائے اسلامی یا قومی اسمبلی کے انتخابات کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا آغاز ہوگیا ہے۔
-
ایران میں قومی اسمبلی کے انتخابات کا اعلان
Dec ۰۱, ۲۰۱۹ ۱۱:۵۰ایران میں قومی اسمبلی کے انتخابات کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کے عمل کا آج صبح سے باقاعدہ آغاز ہو گیا ہے۔
-
کابل میں خوفناک دھماکہ 14 افراد ہلاک و زخمی
Nov ۱۳, ۲۰۱۹ ۰۹:۵۲افغانستان کے دارالحکومت کابل میں آج صبح ہونے والے خوفناک دھماکے میں 14 افراد ہلاک و زخمی ہو گئے ہیں۔
-
عراق کے وزیر اعظم کا اعلی کمانڈروں کے ساتھ اجلاس
Nov ۰۳, ۲۰۱۹ ۱۰:۴۹عراق کے وزیر اعظم عادل عبدالمہدی نے عراق کے اعلی کمانڈروں کے ساتھ اجلاس میں ملک کی سلامتی اور سکیورٹی کے بارے میں تبادلہ خیال کیا ہے۔
-
جنوبی بیروت پر اسرائیلی جارحیت قابل مذمت ہے : لبنانی صدر
Aug ۲۵, ۲۰۱۹ ۱۹:۴۶لبنان کے صدر نے جنوبی بیروت پر صیہونی حکومت کے ڈرون حملے کی مذمت کرتے ہوئے اسے اسرائیل کے جارحانہ اہداف کی علامت قرار دیا ہے۔