-
ایران اور روس کی تجارت میں 48 فیصد کا اضافہ
Jun ۱۵, ۲۰۲۴ ۱۷:۱۸روسی نائب وزیر اعظم نے کہا کہ 2024 کے ابتدائی تین مہینوں کی کارکردگی سے پتہ چلتا ہے کہ دونوں ملکوں کی تجارت میں خاطرخواہ پیشرفت ہوئی ہے۔
-
پاکستان میں بجلی کی قیمت میں اضافہ، پٹرول کی قیمت میں کمی
Jun ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۸:۳۳پاکستان میں نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی کی قیمتوں میں اضافہ کردیا ہے۔
-
تہران اور اسلام آباد کے باہمی مفادات کو یقینی بنانے کے لیے قریبی رابطے جاری رہیں گے: مصدق ملک
Apr ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۰:۳۲پاکستان کے وزير پٹرولیئم نے کہا ہے کہ ایران اور پاکستان کے درمیان ، تجارتی اور اقتصادی تعاون کو گہرا کرنے کے اہم مواقع پائے جاتے ہيں
-
پاکستان میں گرا پھر پیٹرول بم، پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں آسمان پر پہنچیں
Jan ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۰:۳۰وفاقی وزیر خرانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف سے معاہدے کے باعث پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کیا جارہا ہے۔
-
ممکنہ امریکی پابندیوں پرتشویش نہیں، پاکستان
Dec ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۸:۱۴پاکستان کے وزیر پیٹرولیم نے کہا ہے کہ اسلام آباد کو روس سے تیل خریدنے کے لئے ممکنہ امریکی پابندیوں کے حوالے سےکوئی تشویش نہیں ہے
-
پاکستان میں تیل کی کھپت میں کمی
Jun ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۵:۵۳پاکستان میں پیٹرول اور ڈیزل مہنگا ہونے کے بعد تیل کی کھپت میں کمی آئی ہے۔
-
پیٹرول کی قیمت بڑھا کر ملک کو دیوالیہ ہونے سے بچالیا : پاکستان کے وزیرخزانہ
Jun ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۶:۴۳پاکستان کے وزیرخزانہ نے دعوی کیا ہے کہ پیٹرول کی قیمت بڑھاکر ملک کودیوالیہ ہونے سے بچا لیا گیا ہے۔
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں کے خلاف ہندوستانی پارلیمنٹ میں ہنگامہ
Mar ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۵:۲۷پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں کے خلاف ہندوستانی پارلیمنٹ میں اپوزیشن کے ہنگامے کا سلسلہ پیر کو بھی جاری رہا۔
-
برطانیہ میں پٹرول کا بحران، فوج ہائی الرٹ
Sep ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۱:۲۸برطانیہ میں پٹرول کے بحران اور ممکنہ طور پر ہونے والے احتجاج کو روکنے کیلئے فوج کو ہائی الرٹ کر دیا گیا۔
-
ہندوستان میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ جاری
Jul ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۹:۰۳ہندوستان میں پیٹرول کی قیمت میں ایک دن کے وقفے کے بعد سنیچر کو تیس پیسے کا اضافہ کیا گیا جبکہ ڈیزل کی قیمت اپنی اعلی ترین سطح پر برقرار رہی۔