-
ایران اور روس کے تعلقات بہت ہی خوشگوار ہیں، صدر روحانی
Jun ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۶:۴۱صدر ایران حسن روحانی نے مختلف شعبوں میں تہران ماسکو تعلقات کے فروغ کی جانب اشارہ کرتے ہوئے، روسی حکومت اور صدر ولادیمیر پوتن کے تعاون کو سراہا ہے۔ انہوں نے یہ بات مختلف قومی منصوبوں کی افتتاحی تقریب سے خطاب کے دوران کہی جن میں بعض، روس کے تعاون سے مکمل ہوئے ہیں۔
-
فلسطین - اسرائيل تنازعے کے حل کے بغیر قیام امن ممکن نہیں: روس
Jun ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۰:۱۹روس نے کہا ہے کہ جب تک فلسطین- اسرائیل تنازعہ کو حل نہیں کیا جاتا اس وقت تک مغربی ایشیا میں قیام امن ممکن نہیں ہے۔
-
امریکی اقدامات نے ڈالر کی حیثیت کو نقصان پہنچایا ہے: پوتن
Jun ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۸:۱۲روسی صدر نے اعتراف کیا کہ امریکہ کی جانب سے ڈالر کو سیاسی اہداف اور مقابلہ آرائی کے لئے ہتھکنڈے کے طور پر استعمال کرنے سے بین الاقوامی ریزرو کرنسی کی حیثیت سے اس کی پوزیشن کو نقصان پہنچا ہے۔
-
امریکہ کو ٹف ٹائم دینے کے لئے روس کے اشارے
Jun ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۲:۱۸ماسکو آنے والے دنوں میں واشنگٹن کو ترتیب وار ’ناخوشگوار سگنل‘ دینے والا ہے۔
-
روس کا نیٹو کے رکن ملکوں کو انتباہ
May ۲۱, ۲۰۲۱ ۰۹:۳۷پوتین نے کہا ہے کہ روسی سرزمین پر جارحیت کی صورت میں دشمن کے دانت توڑ ڈالیں گے۔
-
روس اور امریکا کی کشیدگی
Apr ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۷:۵۵سحر نیوز رپورٹ
-
دشمنی کا جواب دشمنی، روسی صدر نے فرمان جاری کردیا
Apr ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۵:۱۴روسی صدر نے کسی بھی ملک کی جانب سے ہر قسم کے غیر دوستانہ اقدامات کے خلاف چارہ جوئی سے مربوط ، صدارتی فرمان پر دستخط کردیئے ہیں۔
-
یورپی ملکوں کو روسی صدر کا سخت ترین انتباہ
Apr ۲۱, ۲۰۲۱ ۲۰:۰۰روس کے صدر نے یورپی ملکوں کو خبردار کیا ہے کہ ، ان کا ملک کسی بھی اشتعال انگیزی کا فوری اور منھ توڑ جواب دے گا۔
-
امریکہ اور روس میں پھر ٹھن گئی
Apr ۱۵, ۲۰۲۱ ۲۲:۳۹پابندیاں عائد کرنے اور سفارت کاروں کو بے دخل کرنے کےایگزیکٹو آڈر جاری
-
روس خلائی میدان کا فاتح تھا اور رہے گا، روسی صدر
Apr ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۵:۰۸روس کے صدر نے کہا ہے کہ ان کا ملک عظیم ایٹمی طاقت اور خلائی فاتح کی حیثیت سے ہمیشہ باقی رہے گا۔