-
لاطینی امریکہ کے ممالک ایران کی خارجہ پالیسی کی ترجیحات میں شامل
Jun ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۳:۴۲ناصر کنعانی نے کہا ہے کہ اقتصادی، صنعتی اور جدید ٹیکنالوجی کے شعبے میں ایران کی توانائی کی لاطینی امریکہ کے ملکوں کو ضرورت ہے۔
-
امریکہ تاریخی زوال سے دوچار: نیکولس مادورو
Mar ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۹:۱۳وینزویلا کے صدر نے کہا ہے کہ امریکہ کی تمام پالیسیاں شکست سے دوچار ہوچکی ہیں اور یہ ملک زوال کے راستے پر چل پڑا ہے۔
-
جنرل قاسم سلیمانی امریکی سامراج کی ہٹ لسٹ پر تھے: جنگ مخالف امریکی خاتون
Jan ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۶:۴۳بین الاقوامی سامراج مخالف رابطہ کمیٹی کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کی رکن نے کہا ہے کہ اگر قاسم سلیمانی آج ہمارے درمیان ہوتے تو میں عالمی سامراج کے خلاف ان کی جدوجہد پر ان کا شکریہ ادا کرتی۔
-
تہران سائنس اینڈ ٹیکنالوجی پارک اور وینزویلا کے سائنسی مراکز تعاون کے لئے تیار
Dec ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۵:۱۰تہران یونیورسٹی سائنس اینڈ ٹیکنالوجی پارک کے تجربات کو وینزوئیلا کو دینے کے لئے تیار ہیں۔
-
عراق، عمان اور وینزویلا گیس کے میدان میں ایرانی ٹیکنالوجی کے خواہاں
Oct ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۵:۳۳عراق، عمان اور وینزویلا، گیس کے شعبے میں ایران کی ترقی یافتہ ٹیکنالوجی کے خواہاں ہیں۔
-
وینزویلا میں لینڈ سلائیڈنگ سے 22 افرادہلاک،50لاپتہ ہوگئے
Oct ۱۰, ۲۰۲۲ ۰۹:۱۸وینزویلا کے دارالحکومت کاراکاس کے جنوب مغربی میں لینڈ سلائیڈنگ سے 22افراد ہلاک اور 50سے زائدلاپتہ ہوگئے ہیں۔
-
ونزویلا کی ایران کو زرعی سرمایہ کاری کے لئے پچاس لاکھ ہیکٹر زمین کی پیشکش
Sep ۱۴, ۲۰۲۲ ۰۹:۲۱وینیزویلا کے وزیر زراعت ولمار سوٹیلڈو نے کہا کہ کاراکاس نے پچاس لاکھ ہیکٹر زرعی اراضی میں سرمایہ کاری کے لئے ایران اور دوسرے ممالک کو پیش کش کی ہے۔
-
امریکا نے دنیا میں بغاوتوں کا اعتراف کر لیا!
Jul ۱۷, ۲۰۲۲ ۲۱:۵۵امریکا کے سابق قومی سیکورٹی کے مشیر کی جانب سے دوسرے ممالک میں بغاوت کرائے جانے کے اعتراف کی وینیزویلا نے شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
-
وینزویلا کے صدر کی اہلیہ کی ایرانی خواتین سے ملاقات
Jun ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۱:۱۴اس ملاقات کے دوران جو نائب ایرانی صدر برائے خواتین اور خاندانی امور انسیہ خزعلی کی شرکت سے سعد آباد کمپلیکس میں ہوئی ایرانی خواتین کے علاوہ وینزویلا کے صدر کی اہلیہ کے ساتھ متعدد خواتین نے بھی خطاب کیا۔
-
وینزویلا کے صدر کا بیان، ایران نے ہماری بڑی مدد کی
Jun ۱۰, ۲۰۲۲ ۲۲:۲۹وینزویلا کے صدر کا کہنا ہے کہ ایران اور وینزویلا دنیا میں ایک غیر نوآبادیاتی نظام کے ظہور کے پیش رو ہیں۔