-
شہید قاسم سلیمانی کا قتل عطر کی شیشی توڑنے کے مترادف تھا: سفیر بولیویا
Jan ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۶:۴۱لاتینی امریکہ کے چار سامراج مخالف اور انقلابی ملکوں کے سفیروں نے سپاہ قدس کے شہید کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی کو عالمی امن کا ہیرو قرار دیا ہے۔
-
یک طرفہ اور جابرانہ اقدامات اور پابندیوں کے خلاف عالمی برادری کا احتجاج
Oct ۰۱, ۲۰۲۱ ۰۹:۲۵دنیا کے تیس ملکوں نے ایک مشترکہ بیان جاری کر کے یک طرفہ اقدامات اور منجملہ ترقی پذیر ممالک کے خلاف پابندیوں کے نفاذ کی مذمت کرتے ہوئے اُنہیں اقوام متحدہ کے منشور اور عالمی ضابطوں کے برخلاف قرار دیا ہے۔
-
کورونا ویکسین کی قلت ہے، ثروتمند ممالک اپنی اشتہا کم کریں: عالمی ادارۂ صحت
Jul ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۷:۲۸عالمی ادارہ صحت کے ڈائریکٹر جنرل نے کہا ہے کہ ایسے وقت میں کہ جب بہت سے ملکوں کو ابھی کورونا ویکسین دستیاب نہیں ہو سکا ہے، ثروتمند ملکوں کی جانب سے مزید کورونا ویکسین حاصل کرنے کی کوشش نادرست ہے۔
-
شام پر امریکی حملہ، انسانی حقوق اور عالمی قوانین کی خلاف ورزی
Feb ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۱:۱۸ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے مشرقی شام کے علاقوں پر امریکی افواج کے غیر قانونی اور جارحانہ حملوں کی مذمت کرتے ہوئے اس اقدام کو انسانی حقوق اور بین الاقوامی قوانین کی صریح خلاف ورزی قرار دیا ہے۔
-
ایران اور دیگر ملکوں کے درمیان معاملات میں امریکی رخنہ اندازی
Jan ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۶:۵۴امریکی وزارت اقتصاد نے اپنا ایک نیا اندرونی دستورالعمل جاری کر کے ایران، روس، چین، کیوبا، وینزوئیلا اور شمالی کوریا کو دشمن ممالک سے تعبیر کیا ہے۔
-
خود سرانہ پابندیوں کی مذمت میں بیان
Dec ۰۱, ۲۰۲۰ ۱۸:۰۹اقوام متحدہ کے سولہ رکن ملکوں نے ایک بیان میں یکطرفہ پابندیوں کی مذمت کرتے ہوئے، کہ جن سے کورونا کے خلاف مہم پر منفی اثرات مرتب ہوئے ہیں، تمام ملکوں سے اپیل کی ہے کہ وہ خود سرانہ اقدامات سے گریز کریں۔
-
ٹرمپ کو وینیزوئیلا میں ذلت آمیز شکست ہوئي ہے: بائيڈن
Sep ۰۷, ۲۰۲۰ ۲۲:۰۶امریکہ کے صدارتی انتخابات میں ڈیموکریٹک پارٹی کے امیدوار نے کہا ہے کہ اس ملک کے صدر کو کیوبا اور وینیزوئیلا کے سلسلے میں ذلت آمیز شکست ہوئي ہے۔
-
ونیزوئلا میں ایرانی سوپر مارکٹ کا افتتاح
Jul ۳۱, ۲۰۲۰ ۱۰:۱۵اسلامی جمہوریہ ایران نے ونیزوئلا کے دارالحکومت کاراکاس میں میگاسس نامی ایک سوپر مارکٹ کا افتتاح کیا ہے۔ یہ سوپر مارکٹ 6 ہزار اسکوائر میٹر میں پھیلی ہوئی ہے جس میں ڈھائی ہزار ایرانی اور ایک ہزار ونزوئلا کی بنی مصنوعات خریداروں کے لئے فراہم کی گئی ہیں۔ ونزوئلا اور ایران نے امریکی پابندیوں کا مقابلہ کرنے کے لئے مشترکہ تعاون اور آپس میں تجارتی لین اور اقتصادی تعلقات کو زیادہ سے زیادہ مستحکم بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔
-
ایران اور وینیزوئیلا کے تعلقات میں فروغ نے ہمیں تشویش میں ڈال دیا ہے: برائن ہک
Jul ۱۰, ۲۰۲۰ ۲۱:۳۹ایران کے امور میں امریکی حکومت کے خصوصی نمائندے نے ایران اور وینیزوئیلا کے بڑھتے ہوئے تعلقات پر تشویش ظاہر کی ہے۔
-
امریکہ ہماری پوری قوم پر حملہ آور ہوا ہے: وینیزوئلا
Jun ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۶:۴۴وینزویلا کے وزیر خارجہ نے تیل لوڈ کرنے کے لئے آئل ٹینکروں کے وینزویلا میں داخلے پر پابندی سے متعلق امریکی اقدام کو وینزویلا کی پوری قوم پر حملے سے تعبیر کیا ہے۔