-
امریکا میں ایمرجنسی جیسے حالات، مظاہرین کو کچلنے کے لیے نیشنل گارڈ لاس اینجیلس میں داخل
Jun ۰۸, ۲۰۲۵ ۲۰:۲۵مہاجروں کو نکال باہر کرنے کی امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کی پالیسی کے خلاف پرامن مظاہرہ کرنے والوں کو کچلنے کے لیے امریکی صدر ٹرمپ نے نیشنل گارڈ کو لاس اینجیلس شہر میں اتار دیا ہے۔
-
امریکہ انصاراللہ کا مقابلہ کرنے میں بری طرح ناکام رہا ہے: نیویارک ٹائمز
May ۱۳, ۲۰۲۵ ۱۴:۲۶امریکی جریدے نے انصار اللہ یمن کے مقابلے میں امریکہ کی ناکامی سے پردہ اٹھایا ہے
-
امریکہ اور چین کی تجارتی جنگ میں شدت پیدا ہوگئی
Apr ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۹:۴۴چین نے دنیا کے دیگر ملکوں کو خبردار کرتے ہوئے کہا کہ امریکا کے ساتھ تجارتی معاہدے کرنے والے ممالک ہوشیار رہیں۔
-
ایران کے ساتھ مذاکرات کے حوالے سے امریکی حکام کے درمیان شدید اختلافات
Apr ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۶:۲۸امریکی ذرائع ابلاغ کے مطابق ایران کے ساتھ مذاکرات کے حوالے سے امریکی حکام کے درمیان شدید اختلافات پائے جاتے ہیں۔
-
ہارورڈ یونیورسٹی کا ٹرمپ انتظامیہ کے مطالبات ماننے سے انکار، حکومت نے یونیورسٹی کی وفاقی امداد بند کر دی
Apr ۱۵, ۲۰۲۵ ۰۹:۴۶امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ کے مطالبات ماننے سے انکار کے بعد امریکا کی صف اوّل کی ہارورڈ یونیورسٹی کی وفاقی امداد منجمد کر دی گئی۔