-
کینیڈا کے وزیر اعظم مارک کارنی کا ٹرمپ کو سخت انتباہ
Aug ۲۳, ۲۰۲۶ ۱۶:۴۶کینیڈا کے وزیر اعظم مارک کارنی نے امریکہ کینیڈا تجارتی معاہدے (ٹریڈ ڈیل) کو بیچ میں روکنے کے بعد ٹرمپ کو سخت انتباہ دیا ہے۔
-
امریکہ: ڈونلڈ ٹرمپ کو عدالت سے ایک اور دھچکا، 75 ممالک کے لیے ویزا روکنے کا فیصلہ منسوخ
Aug ۲۳, ۲۰۲۶ ۱۲:۵۶امریکہ کی ایک فیڈرل عدالت سے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی امیگریشن پالیسیوں کو بڑا دھچکا دیا ہے۔ عدالت نے 75 ممالک کے شہریوں کے لیے امیگرنٹ ویزے کی پروسیسنگ روکنے کے حکومتی حکم کو منسوخ کر دیا ہے۔
-
سینیٹر وارن کا ٹرمپ پر وار: ایران کے خلاف جنگ نے امریکیوں کی جیبیں خالی کر دیں
Aug ۲۲, ۲۰۲۶ ۱۴:۴۰امریکی سینیٹر الیزا بیتھ وارن نے ایران کے خلاف ٹرمپ کی جنگ کو امریکیوں کے اخراجات بڑھ جانے کا موجب قرار دیا ہے۔
-
پاکستان نے امریکا سے مانگی 10 عرب ڈالر کی مدد، محمد اورنگزیب نے کی تصدیق!
Aug ۱۹, ۲۰۲۶ ۱۸:۵۶پاکستان کے وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے امریکا سے 10 ارب ڈالر کی مالی سہولت مانگنے کی تصدیق کرتے ہوئے ستمبر تک درخواست پر پیش رفت کا امکان ظاہر کیا ہے۔
-
ایران کے خلاف جنگ کے سلسلے میں امریکی اسٹریٹیجی ناکام: ٹرمپ انتظامیہ کا اعتراف
Aug ۱۴, ۲۰۲۶ ۱۵:۲۶امریکی عہدیداروں نے کہا ہے کہ ایران کے خلاف جنگ کی امریکی اسٹریٹیجی شکست سے دوچار ہوچکی ہے اور ٹرمپ انتظامیہ اس ناکامی کا اعتراف کرنے پر مجبور ہے۔
-
ٹرمپ کی ایران جنگ ناکام، امریکہ کمزور اور ایران مضبوط ہوا: امریکی سینیٹر
Aug ۱۰, ۲۰۲۶ ۱۵:۱۸کرس مرفی نے کہا ہے کہ جنگ کے تسلسل سے امریکی عوام مشکلات کا شکار ہیں، جبکہ آبنائے ہرمز کی دوبارہ بحالی کی لاگت میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔
-
جھوٹی طاقت کے نشے نے ایران کے خلاف جنگ کے شعلے بھڑکائے: پوپ لئو
Apr ۱۲, ۲۰۲۶ ۱۱:۵۳کیتھولک عیسائیوں کے رہنما پوپ لیو چہاردم نے ایران کے خلاف جاری جنگ پر اپنی سب سے سخت تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ طاقت کا گھمنڈ امریکا اور اسرائیل کی ایران کے ساتھ جنگ کو اور بڑھا رہا ہے۔
-
ٹرمپ انتظامیہ یوروپ مخالف ہے: فرانس کے صدر ایمانوئل میکرون
Feb ۱۰, ۲۰۲۶ ۱۳:۴۴فرانس کے صدر ایمانوئل میکرون نے امریکہ کے ساتھ نئے سرے سے تنازعے کے شروع ہونے کے بارے میں خبردار کرتے ہوئے کہا کہ ، ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ واضح طور پر یوروپ مخالف ہے-
-
امریکہ؛مظاہرین کے قتل عام کے خلاف وسیع مظاہروں کا سلسلہ جاری
Jan ۲۶, ۲۰۲۶ ۱۴:۱۵امریکہ کے مختلف شہروں میں ٹرمپ انتظامیہ کی سیکورٹی فورسز کے ہاتھوں مظاہرین کے قتل عام کے خلاف وسیع مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے ۔ ادھر سابق امریکی صدر بل کلنٹن نے ڈونلڈ ٹرمپ انتظامیہ پر امیگریشن افسران کی جانب سے منیا پولس میں مظاہرین پر فائرنگ کے بارے میں امریکی عوام سے جھوٹ بولنے کا الزام عائد کیا ہے۔
-
ایران کے خلاف مہم جوئی کے بارے میں مختلف ممالک کا انتباہ
Jan ۲۶, ۲۰۲۶ ۱۳:۵۶مختلف ممالک کے اعلی حکام نے ایران کے خلاف کسی بھی مہم جوئی کے علاقائی اور بین الاقوامی نتائج کے بارے میں خبردار کیا ہے۔