امریکہ میں حالیہ مہینوں کے دوران مال بردار ٹرینوں پر بڑھتے منظم حملے اشیا کی منتقلی و فراہمی میں کمی کا باعث بنے ہوئے ہیں۔
تہران کے ذریعے استنبول اور اسلام آباد کے درمیان ایک دہائی بعد چلنے والی ٹرین لاہور، تفتان، اور زاہدان سے ہوتی ہوئی انقرہ پہنچ گئی۔
ایک عشرے سے زائد عرصے کے وقفے کے بعد پاکستان سے ایران پہنچنے والی آئی ٹی آئی مال بردار ٹرین، ترکی کے لیے روانہ ہو گئی ہے۔
پاکستان کے وفاقی وزیر ریلوے اعظم سواتی نے اسلام آباد سے تہران اور استنبول کے لیے مال بردار ٹرین کا افتتاح کردیا۔
سحر نیوز رپورٹ
ہندوستان کی ریاست پنجاب میں کسانوں کی ریل روکو تحریک سے ریل سروس تعطل کا شکار ہوگئی۔
فوری طور پر ٹرین حادثے کی وجہ سامنے نہیں آ سکی ہے۔
پاکستان کے وفاقی وزیر ریلوے نے حالیہ ریل حادثے کی ذمہ داری قبول کرلی ہے اور محکمہ جاتی غفلت کو حادثے کی وجہ قرار دیا ہے۔
پاکستان میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر نے، صوبہ سندھ میں پیش آنے والے ریل حادثے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر دلی افسوس کا اظہار کیا ہے۔
صوبہ سندھ کے شہر ڈھرکی کے قریب دو ٹرینوں کے درمیان تصادم میں 30 کے قریب افراد اپنی جان سے ہاتھ دھوبیٹھے۔