-
ٹوکیو اولمپک: کُشتی کے مقابلوں میں ایرانی پہلوانوں کی کارکردگی
Aug ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۰:۲۵اطلاعات کے مطابق ایران کے پہلوان امین میرزا زادہ، گریکو رومن کُشتی کی ایک سو تیس کلوگرام کی کیٹیگری میں رومانیہ کے پہلوان کو ہرا کر اگلے مرحلے میں پہنچ گئے ہیں۔
-
سعودی کھلاڑی کی فلسطین سے غداری، الجزائر کی کھلاڑی فابل تعریف، فلسطینی کارٹونسٹ سعودی شہریوں کے غصے کا شکار ہو گیا
Aug ۰۱, ۲۰۲۱ ۲۱:۴۳سعودی عرب کی جوڈو کی کھلاڑی نے اپنی صیہونی حریف سے مقابلہ کیا جس کی فلسطینی کارٹونسٹ نے مذمت کی تھی اور اس کے بعد سے اس فلسطینی کارٹونسٹ پر سعودی عرب کی جانب سے سائبر حملہ کیا جا رہا ہے۔
-
ایرانی اولمپک کمیٹی کے سربراہ کی عالمی اولمپک کمیٹی کے سربراہ سے ملاقات
Aug ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۹:۴۸ایرانی اولمپک کمیٹی کے سربراہ سید رضا صالحی امیری نے، عالمی اولمپک کمیٹی کے سربراہ تھامس باخ سے ملاقات کی ہے۔
-
صیہونی میڈیا ؛ عرب کھلاڑیوں کا یہ اقدام ٹینکوں اور فوجی ہتھیاروں سے زیادہ خطرناک ہے !
Aug ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۰:۰۰بلغاریہ میں عالمی مارشل آرٹس چیمپئن شپ میں لبنان کے کھلاڑی نے اسرائیل کے کھلاڑی کے ساتھ کھیلنے سے انکار کردیا۔
-
جواد فروغی کے گولڈ میڈل پر سوال اٹھانے والے کوریَن کھلاڑی کے بیان پر ایران کا رد عمل
Aug ۰۱, ۲۰۲۱ ۰۸:۵۵سئول میں ایران کے سفارتخانے نے ایرانی نشانے باز جواد فروغی کے گولڈ میڈل پر سوال اٹھانے والے جنوبی کوریا کے کھلاڑی کے غیر ذمہ دارانہ بیان پر رد عمل ظاہر کیا ہے۔
-
ٹوکیو اولمپک میں چین پہلے نمبر پر
Jul ۳۱, ۲۰۲۱ ۱۹:۵۵ٹوکیو اولمپک میں تمغوں کے لحاظ سے چین پہلے نمبر پر آگیا ہے۔
-
ٹوکیو اولمپک، ایرانی خاتون ریفری، حساس میچوں کی ریفر مقرر
Jul ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۸:۱۶ایران کے اولمپک دستے میں شامل واحد خاتون ریفری کو بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کر نے پر ٹیبل ٹینس سیمی فائنل کے ایک حساس سیمی فائنل کا ریفری مقرر کیا گیا اور ان کے فائنل میں ریفری مقرر کیے کا قوی امکان ہے۔
-
جاپان، کورونا کو کنٹرول کرنے کے لئے 4 صوبوں میں ہنگامی حالت کی مدت میں توسیع کا اعلان
Jul ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۸:۰۱جاپان کی حکومت نے کورونا وائرس کی صورت حال کو کنٹرول میں کرنے کے لئے اپنے ملک کے چار صوبوں میں ہنگامی حالت کی مدت میں مزید توسیع کرنے کا اعلان کیا ہے۔
-
اسرائیل کو ناراض کر کے مجھے خوشی ہوئی ہے: الجزائری کھلاڑی
Jul ۳۰, ۲۰۲۱ ۰۹:۵۴مجھے خوشی ہے کہ میں نے صیہونی حکومت کو ناراض کیا، یہ کہنا ہے ٹوکیو اولمپیک میں غاصب صیہونی ریاست اسرائیل کے نمائندہ کھلاڑی کے ساتھ کھیلنے سے انکار کرنے والے الجزایری کھلاڑی کا۔
-
ٹوکیو اولمپک ؛ شمشیربازی کی عالمی فیڈریشن کی جانب سے ایران سے معذرت خواہی
Jul ۲۸, ۲۰۲۱ ۲۱:۱۸شمشیر بازی کی عالمی فیڈریشن کی ریفری کمیٹی کے چیئرمین نے ایران اور اٹلی کے درمیان ہونے والے میچ میں ریفری کے غلط ججمنٹ پر ایران کے کھیل حکام سے معذرت خواہی کی ہے۔