-
ٹوکیو اولمپیک میں ایرانی ٹیکوانڈو ٹیم فائنل میں پہنچ گئی
Jul ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۸:۴۰ایران کی نیشنل ٹیکوانڈو ٹیم، جاپانی ٹیم پر فتح حاصل کر کے اولمپیک کے فائنل مقابلوں میں پہنچنے میں کامیاب ہوگئی ہے۔
-
ایران کی والیبال ٹیم دنیا کی دس بہترین ٹیموں میں شامل
Jul ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۸:۱۴ایران کی والیبال ٹیم ٹوکیو اولمپک میں اپنی دوسری کامیابی کے بعد عالمی رینکنگ میں دسواں مقام حاصل کر کے دنیا کی دس بہترین ٹیموں میں شامل ہو گئی ہے۔
-
ایران کی ٹیکوانڈو ٹیم ٹوکیو اولمپک کے فائنل میں
Jul ۲۶, ۲۰۲۱ ۲۱:۵۱ٹوکیو اولمپیک میں ایران کی ٹیکوانڈو ٹیم جاپان کے مقابلے میں بڑی اور اہم کامیابی حاصل کر کے ٹوکیو اولمپیک کے تیکوانڈو مقابلوں کے فائنل میں پہنچ گئی ہے۔
-
فلسطین نے اولمپیک سے باہر نکلنے کی دھمکی دے دی
Jul ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۹:۳۴ٹوکیو اولمپیک دو ہزار بیس میں مقبوضہ بیت المقدس کو غاصب اسرائیلی حکومت کا شہر درج کئے جانے پر احتجاج کرتے ہوئے اولمپیک کھیلوں میں فلسطینی دستے نے مقابلوں کا بائیکاٹ کرنے کی دھمکی دی ہے۔
-
ایران کا گولڈ میڈلسٹ نشانے باز، جواد فروغی
Jul ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۳:۰۹ایران کے گولڈ میڈلسٹ نشانے باز جواد فروغی پہلے ایسے کھلاڑی ہیں کہ جنہوں نے اولمپیک کی تاریخ میں نشانے بازی کے لئے ایران کو پہلا سنہرا تمغہ دلوایا۔
-
ٹوکیو اولمپک، ایرانی کھلاڑی روونگ کے سیمی فائنل میں
Jul ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۹:۲۰روونگ کی ایرانی کھلاڑی نازنین ملائی ٹوکیو اولمپک کے سیمی فائنل میں پہنچ گئیں۔
-
ایرانی باکسر خونی ہو گیا، پر ہار نہ مانی۔ ویڈیو
Jul ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۱:۲۲ٹوکیو اولمپیک: نشانے بازی اور والیبال میں ایرانی کھلاڑیوں نے اپنے ملک کا نام روشن کرنے کے بعد اب صوبہ سیستان و بلوچستان سے تعلق رکھنے والے ایرانی باکسرشہ بخش نے بھی شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایک اچھی شروعات کی اور ایک سخت مقابلے میں اپنے مضبوط مراکشی حریف کو ہرا دیا۔
-
ٹوکیو اولمپیک میں ایران کے قومی ترانے کی گونج، پہلا طلائی تمغہ ایرانی کھلاڑی نے جیت لیا
Jul ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۷:۰۲اسلامی جمہوریہ ایران نے ٹوکیو اولمپیک میں ایئر پسٹل نشانے بازی کے مقابلے میں سونے کا تمغہ جیت لیا ہے۔
-
ٹوکیو اولمپک کا سب سے دلچسپ حصہ+ ویڈیو
Jul ۲۴, ۲۰۲۱ ۰۹:۱۶ایک سال کی تاخیر کے بعد ٹوکیو اولمپک کا باضابطہ آغاز ہوگیا اور افتتاح کے ایک دلچسپ حصے نے ناظرین کی توجہ مبذول کی۔
-
ٹوکیو اولمپک، کورونا کیسوں کی تعداد 106 ہوگئی
Jul ۲۴, ۲۰۲۱ ۰۸:۳۴چودہ دیگر نمونوں کے مثبت آنے کے بعد کورونا میں مبتلا ٹوکیو اولمپک کے شرکا کی تعداد ایک سو چھے ہوگئی ہے۔