-
ایران اور جرمنی کے وزرائے خارجہ نے کی جوہری معاہدے پر گفتگو
Nov ۰۹, ۲۰۲۱ ۰۸:۱۵ایران اور جرمنی کے وزرائے خارجہ نے ٹیلی فونی گفتگو کے دوران جوہری معاہدے اور اسلامی جمہوریہ کے خلاف ظالمانہ پابندیوں کے خاتمے کے بارے میں بات چیت کی۔
-
امریکہ اقتصادی دہشتگردی کے ساتھ ساتھ مذاکرات اور مفاہمت کا دعوی نہیں کرسکتا: ایران
Nov ۰۷, ۲۰۲۱ ۰۸:۲۱ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ امریکہ اپنی زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے اور اقتصادی دہشتگردی کی ناکام پالیسی کے تسلسل سے مذاکرات اور مفاہمت کا دعوی نہیں کرسکتا۔
-
ویانا مذاکرات میں تعطل کی اصل وجہ سامنے آ گئی
Oct ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۰:۴۵ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان اور روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے مشترکہ ایٹمی معاہدے اور افغانستان کے بارے میں ٹیلیفون پر گفتگو اور تبادلہ خیال کیا۔
-
امریکہ نے افغانستان سے متعلق بہت بڑی غلطی کی: ایرانی صدر
Sep ۰۶, ۲۰۲۱ ۰۹:۳۳ایران کے صدر نے اس عزم کا اعادہ کیا ہے کہ ان کا ملک فرانس سے روابط بالخصوص اقتصادی اور تجارتی تعلقات میں تعاون کے فروغ کا خیر مقدم کرتا ہے اور یورپ اور فرانس سے جامع تعاون کیلئے تیار ہے۔
-
ایران امریکی دباو میں نہیں آئے گا
Sep ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۱:۰۵ایران اور فرانس کے وزراء خارجہ نے ٹیلیفون پر گفتگو کرتے ہوئے دو طرفہ تعلقات اور علاقائی اور عالمی امور کے بارے میں تبادلہ کیا۔
-
امریکی صدر اور اشرف غنی کے مابین آخری ٹیلی فونی گفتگو میں کیا بات ہوئی ؟
Sep ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۱:۳۴ترجمان وہائٹ ہاوس نے امریکی صدر جو بائیڈن اور افغان صدر اشرف غنی کے مابین ہونے والی آخری ٹیلی فونی گفتگو کی تفصیلات بتانے سے اجتناب کیا۔
-
صدر ایران نے فرانسیسی صدر کو آئینہ دکھا دیا
Aug ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۹:۲۲صدر ایران سید ابراہیم رئیسی نے کہا ہے کہ ان کی حکومت مشترکہ مفادات اور باہمی احترام کی بنیاد پر فرانس کے ساتھ تعلقات کے فروغ کا خیر مقدم کرتی ہے۔
-
ایران اور عرب امارات کے وزرائے خارجہ کی گفتگو
Jul ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۰:۱۷ایران اور متحدہ عرب امارات کے وزرائے خارجہ نے ٹیلیفونی گفتگو کی ہے۔
-
باہمی تعلقات کے فروغ پر ایران و شام کی تاکید
Jul ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۰:۵۷شام کے صدر بشار اسد نے اسلامی جمہوریہ ایران کے نومنتخب صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی کے ساتھ ٹیلیفون پر گفتگو کی اور انھیں ایران کا صدر منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کی۔
-
ایران کے نو منتخب صدر کو سوئٹزرلینڈ اور اردن کی مبارکباد
Jul ۰۳, ۲۰۲۱ ۰۹:۳۶انتخابات میں شاندار کامیابی پر سوئٹزرلینڈ کے صدر اور اردن کے بادشاہ نے آیت اللہ رئیسی کو مبارکباد دی ہے۔