-
ایران اور خلیج فارس تعاون کونسل کے تعلقات کے فروغ پر تاکید
Aug ۳۰, ۲۰۲۴ ۱۶:۱۰خلیج فارس تعاون کونسل کے سیکریٹری جنرل نے علاقے میں ایران کے مقام پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ خلیج فارس تعاون کونسل کے رکن ممالک علاقے کے اہم مسائل کے بارے میں ایران کے ساتھ مفاہمت اور صلاح و مشورے کے خواہاں ہیں۔
-
خلیج فارس کے ملکوں کے سفیروں کی ایران کے وزیر خارجہ سے ملاقات
Aug ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۶:۱۰اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے خلیج فارس کے ساحلی ملکوں کے ساتھ روابط بڑھانے کے عزم کا اعلان کیا ہے۔
-
ایران کے صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان اور ملائیشیا کے وزیراعظم انور ابراہیم کی ٹیلی فونی گفتگو
Aug ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۲:۰۶اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان اور ملائیشیا کے وزیر اعظم انور ابراہیم نے ٹیلی فونی گفتگو میں غزہ میں نسل کشی اور غاصب اسرائيل کے جرائم کے مقابلے کے لئے اسلامی ممالک کے اتحاد کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
مجاہد یحییٰ السنوار کا انتخاب، قابل فخر ہے: ایران
Aug ۱۱, ۲۰۲۴ ۱۷:۲۷قائم مقام وزیر خارجہ علی باقری نے تحریک حماس کے نائب سربراہ خلیل الحیہ کے ساتھ ٹیلی فون پر گفتگو اور غزہ کے تابعین اسکول میں فلسطینی پناہ گزینوں کے خلاف مجرمانہ حملے کے بعد کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا ۔
-
ایران کو شاہین میزائل دینے کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں : پاکستان کا اعلان
Aug ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۶:۰۹پاکستان نے کہا ہے کہ کچھ عناصر غلط اور من گھڑت خبریں پھیلا رہے ہیں ۔
-
اسرائیل کے مجرمانہ اقدام کا مناسب جواب دینے کا ایران کا حق محفوظ ہے: ایرانی صدر
Aug ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۷:۰۴اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے اپنے فرانسیسی ہم منصب کے ٹیلی فون کے جواب میں صیہونی حکومت کے مجرمانہ اقدام کا مناسب جواب دینے کا ایران کا حق محفوظ رہنے پر زور دیتے ہوئے تاکید کی ہے کہ اگر مغرب والے علاقے میں بدامنی کی روک تھام چاہتے ہیں تو صیہونیوں کی حمایت فوری طور پر بند کردیں۔
-
ایران کے نو منتخب صدر نے اپنی بنیادی پالیسی کا کر دیا اعلان
Jul ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۸:۰۶اسلامی جمہوریہ ایران کے منتخب صدر نے دنیا کے چالیس سے زائد ملکوں کے سربراہوں اور اعلی عہدیداروں کے ٹیلی فونی رابطوں اور مکتوب پیغامات کے جواب میں کہا ہے کہ نئے افق کھولنا اور دوستانہ روابط کا فروغ نئی حکومت کی اسٹریٹیجی ہوگی۔
-
ایران اور وینزویلا نے کی برادرانہ تعلقات کی تقویت پر تاکید
Jul ۱۰, ۲۰۲۴ ۱۵:۳۲وینزویلا کے صدر نے ایران کے نو منتخـب صدر سے ٹیلی فون پر گفتگو میں ایران کے صدارتی انتخابات میں کامیابی حاصل کرنے پر انھیں مبارک باد پیش کی ہے۔
-
ایران اور روس کی باہمی تعاون کے فروغ پر تاکید
Jul ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۷:۲۰روسی ایوان صدر نے رپورٹ دی ہے کہ صدر ولادیمیر پوتین نے اسلامی جمہوریہ ایران کے نومنتخب صدر مسعود پزشکیان کے ساتھ ٹیلی فونی گفتگو میں تہران ماسکو روابط کا جائزہ لیا۔
-
غزہ اور رفح کی تشویشناک صورتحال کو لے کر تہران اور ریاض کے ما بین اہم بات چیت
May ۳۱, ۲۰۲۴ ۱۴:۲۷ایران کے قائم مقام وزیرخارجہ علی باقری کنی اور سعودی عرب کے وزیرخارجہ فیصل بن فرحان نے ٹیلی فونی رابطے میں باہمی تعاون کے فروغ پر تاکید کی ہے۔