-
ایران و روس کے وزرائے خارجہ نے ویانا مذاکرات کے سلسلے میں تبادلۂ خیال کیا
Dec ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۳:۴۰ایران اور روس کے وزرائے خارجہ نے پیر کے روز ٹیلیفون پر ویانا مذاکرات کی تازہ ترین صورت حال کے بارے میں تبادلہ خیال کیا۔
-
اختلافات کم کرنے کے لئے تعمیری اور لچک دار طریقہ اپنایا گیا ہے: ایران
Dec ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۳:۳۲ایران کے سینیئر مذاکرات کار علی باقری نے کہا ہے کہ وہ جامع ایٹمی معاہدے کے فریق ممالک کے ساتھ اختلافی مسائل کو حل کرنے کی بھرپور کوشش کر رہے ہیں۔
-
ایران کا دوٹوک اعلان، جوہری معاہدے سے کم پر کوئی بات نہیں ہوگی
Dec ۱۲, ۲۰۲۱ ۰۷:۳۳جوہری معاہدے سے کم پر کوئی بات نہیں ہوگی، جوہری معاہدہ ہماری ریڈ لائن ہے,یہ بات ایران کے نائب وزیر خارجہ اور سینیئر مذاکرات کارعلی باقری کنی نے کہی ہے۔
-
پڑوسی ملکوں کے ساتھ اسٹریٹیجک تعلقات پر صدر ایران کی تاکید
Dec ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۸:۰۸ایران کے صدر ڈاکٹر رئیسی نے کہا ہے کہ پابندیوں کا مقابلہ اور انھیں بے اثر بنانے کے لئے پڑوسی ملکوں کے ساتھ تعلقات ایک اسٹریٹیجک اقدام ہے۔
-
ایران، ویانا مذاکرات میں سنجیدہ ہے
Dec ۰۸, ۲۰۲۱ ۱۷:۱۰ایران کے وزیر خارجہ کہا ہے کہ تہران ویانا مذاکرات میں پوری طرح سنجیدہ ہے اور اسے امید ہے کہ اس کی پیش کردہ تجاویز پر سنجیدگی کے ساتھ غور کیا جائے گا۔
-
امریکہ علاقے میں صرف بحران کے درپے ہے، علی شمخانی
Dec ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۶:۳۲ایران کی قومی سلامتی کی اعلی کونسل کے سیکریٹری نے کہا ہے کہ عراق و شام میں داعش کے زوال اور استقامتی محاذ کی کامیابیوں کے بعد امریکہ علاقے میں نئے نئے بحران و بدامنی پیدا کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔
-
پابندیوں کا خاتمہ ہماری پہلی ترجیح ہے: صدر ایران
Dec ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۲:۵۹صدر ایران نے کہا ہے کہ وہ پوری طاقت و توانائی کے ساتھ ملک پر عائد ظالمانہ پابندیوں کے خاتمے کے درپے رہیں گے۔
-
ایران کا ایٹمی پروگرام پوری قوت کے ساتھ جاری رہے گا، اسرائیل ایران پر حملے کا صرف خواب دیکھ سکتا ہے: نائب وزیر خارجہ
Dec ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۷:۲۰ایران کے نائب وزیر خارجہ اور اعلی مذاکرات کار علی باقری کنی نے کہا ہے کہ تہران پرامن ایٹمی سرگرمیاں پوری قوت کے ساتھ جاری رہیں گی۔۔
-
بین الاقوامی پابندیاں افغانستان میں امدادی اداروں کی راہ میں بڑی رکاوٹ
Dec ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۸:۴۹افغانستان میں انٹرنیشنل ریسکیو کمیٹی کے سربراہ نے کہا ہے کہ بین الاقوامی پابندیاں امدادی اداروں کے کام میں سب سے بڑی رکاوٹ ہیں۔
-
امیر عبداللہیان اور بورل کی گفتگو، دونوں نے ویانا مذاکرات کے ماحول کو مثبت قرار دیا
Dec ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۹:۰۴ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان اور یورپی یونین کے خارجہ امور کے انچارج جوزف بوریل نے ٹیلیفونی گفتگو میں پابندیوں کی منسوخی سے متعلق ویانا مذاکرات کے ماحول کو مثبت قرار دیا ہے۔