-
ہندوستان: پارلیمنٹ کی سیکیورٹی کا معاملہ، لوک سبھا کی کارروائی دوسرے دن بھی متاثر
Dec ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۷:۲۰ہندوستان کی اپوزیشن جماعتوں نے آج دوسرے دن بھی لوک سبھا کی کارروائی نہيں چلنے دی۔
-
ہندوستانی پارلیمنٹ میں افراتفری، ہنگامہ کرنے والوں کا گیٹ پاس بی جے پی رکن پارلیمان کے ذریعہ بنوایا گیا تھا + ویڈیو
Dec ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۴:۵۹ہندوستانی پارلیمنٹ کے ایوان زیریں لوک سبھا کی سیکورٹی میں آج بڑی چوک اور کوتاہی کی خبریں سامنے آئیں۔ اس سلسلے میں مزید تفصیلات موصول ہوئی ہیں۔
-
غزہ کے عوام، میدان کے حقیقی ہیرو ہیں: ایرانی اسپیکر
Dec ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۴:۲۵ایران کی پارلمینٹ کےاسپیکر نے کہا ہے کہ کوئی بھی اقدام سات اکتوبر کے واقعے میں صیہونی حکومت کی عظیم شکست اور اس کی کھوئے ہوئے وقار کو بحال نہیں کر سکے گا۔
-
پاکستانی سیاستدانوں پر دہشت گردانہ حملوں کا خدشہ
Dec ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۵:۲۳پاکستان کے نگراں وزیر داخلہ نے ملک میں انتخابات سے قبل سیاستدانوں کو لاحق دہشت گردی کے خطرات کی بابت خبردار کیا ہے۔
-
غزہ میں جو کچھ ہو رہا ہے اس پرانسانیت شرمسار ہے: ایرانی صدر
Dec ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۶:۱۱صدر مملکت سید ابراہیم رئیسی نے نئے سال یعنی چودہ سو تین ہجری شمسی کا بجٹ پارلیمنٹ میں پیش کردیا ہے۔
-
اسرائیلی حملےکا مقصد، غزہ کے باشندوں کو مصر کے جزیرۂ سینا منتقل کرنا ہے
Dec ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۵:۴۵برطانیہ کی لیبر پارٹی کے سابق رہنما نے کہا ہے کہ غزہ پر حملے سے صیہونی حکومت کا مقصد غزہ کے باشندوں کو وہاں سے دربدر کرکے مصر کے جزیرۂ سینا منتقل کرنا ہے
-
ہندوستان: قطر میں بحریہ کے سابق اہلکاروں کی گرفتاری پر التوا کا نوٹس
Dec ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۷لوک سبھامیں کانگریس نے سمندری طوفان میچونگ اور قطر میں بحریہ کے سابق اہلکاروں کے مسائل پر التوا کا نوٹس پیش کیا۔
-
اسرائیل جنگ کا دائرہ پھیلانے کے درپے : لبنانی پارلیمنٹ کے اسپیکر
Nov ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۵:۵۸لبنانی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے کہا ہے کہ اسرائیل جنگ کا دائرہ پھیلانے کے درپے ہے۔
-
ایران کے خلاف یورپی پارلیمنٹ کی قرارداد کی منظوری میں غاصب صیہونی حکومت ملوث
Nov ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۵:۳۱ایران نے کہا ہے کہ یورپی حکمرانوں کے نزدیک انسانی حقوق نام کی کوئی چیز بھی اہمیت نہیں رکھتی ہے۔
-
فلسطینی پارلیمنٹ کے ڈپٹی اسپیکر کی شہادت پر تہران میں جلسہ
Nov ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۰:۰۵سحر نیوز رپورٹ