حکومت اور اس کی اتحادی جماعتیں اسمبلیوں کی تحلیل روکنے کے لیے سرگرم ہوگئی ہیں جبکہ سابق صدر آصف علی زرداری بھی لاھور پہنچ گئے ہیں۔
ہندوستانی پارلیمان کے دونوں ایوانوں میں پیر کو بھی توانگ میں ہندوستانی اور چینی فوجیوں کے درمیان جھڑپ کے مسئلے پر اپوزیشن کا ہنگامہ جاری رہا ۔
پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے صوبائی اسمبلیاں تحلیل کرنے کے بارے میں قانونی مشاورت مکمل کرلی ہے۔
ایران کی پارلیمنٹ مجلس شورائے اسلامی کے ارکان نے فرانس کے مسلسل مداخلت پسندانہ اقدامات کی مذمت کرتے ہوئے ایک بیان جاری کیا ہے۔
سحر نیوز رپورٹ
ہندوستان میں حکمراں بھارتیہ جنتا پارٹی نے حزب اختلاف کی سخت مخالفت کے باوجود یکساں سول کوڈ کا بل راجیہ سبھا میں پیش کردیا۔
پاکستان کے سابق وزیراعظم اور تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ صوبائی اسمبلیاں اسی مہینے توڑ دیں گے۔
پاکستان کی حکومت نے قبل از وقت انتخابات کرانے کا پی ٹی آئی کا مطالبہ ایک بار پھر مسترد کردیا۔
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے حکومت کو مذاکرات کی دعوت دیتے ہوئے کہا کہ ہمارے ساتھ بیٹھ کر عام انتخابات کی تاریخ دی جائے ورنہ اسمبلیاں توڑ دیں گے۔
تحریک انصاف کی جانب سے پنجاب اور خیبر پختونخوا اسمبلیوں کو تحلیل کرنے کے فیصلے کے بعد اب اس ملک ایک نیا سیاسی بحران پیدا ہو گیا ہے۔