ہندوستان کی لوک سبھا کے اسپیکر اوم برلا نے جمعہ کو ملک کے قانون ساز اداروں کے پریزائیڈنگ افسران سے اپیل کی ہے کہ وہ اپنے متعلقہ ایوانوں میں جہاں سطحی بات چیت ہو غیرجانبداری کے ساتھ اور بلا تعطل کارروائی کرنے کی کوشش کریں۔
ہندوستان میں حزب اختلاف کی جماعت کانگریس پارٹی نے پارلیمنٹ کے مانسون اجلاس میں حکومت کو گھیرنے کا اعلان کردیا۔
لیبیا میں مشتعل مظاہرین مشرقی پارلیمنٹ کا دروازہ توڑ کر اندر داخل ہوگئے اور توڑ پھوڑ کی جب کہ عمارت کے کچھ حصے کو آگ لگا دی گئی۔
ہر قوم کی تاریخ میں ایسے تلخ و شیرین نشیب و فراز آتے ہیں جو اس قوم کی تقدیر کا تعین کرتے اور اس کی ثقافت کو وجود میں لاتے ہیں ۔
پاکستان کے صدر نےالیکشن ترمیمی بل کے بعد اب قومی احتساب بیورو (نیب) ترمیمی بل بھی بغیر دستخط واپس کردیا
عراقی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے صدر دھڑے سے وابستہ ڈپٹی اسپیکر اور ستر دیگر اراکین پارلیمنٹ کے استعفے منظور کر لئے۔ ۔
پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں ہندوستان کی حکمراں جماعت بی جے پی کے رہنماؤں کے گستاخانہ بیانات کے خلاف آج ارکان پارلیمنٹ نے احتجاجی ریلی نکالی۔
ٹی وی میزبان اور رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر عامر لیاقت انتقال کرگئے، وہ اپنے گھر میں مردہ حالت میں پائے گئے۔
سحر نیوز رپورٹ
رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے فرمایا کہ ملک کے موجودہ مسائل اور مشکلات کے لیے مجاہدت اور خلوص کی ضرورت ہے۔