-
شہباز شریف: اسرائیل کی ڈھٹائی سے جاری جارحیت کو روکنا ضروری
Sep ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۸:۳۷پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ اسرائیل کی ڈھٹائی سے جاری جارحیت کو روکنا ضروری ہو گیا ہے۔ ایک روزہ دورے پر آج دوحہ پہنچے پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف نے امیرقطر شیخ تمیم بن حمد آل ثانی سے ملاقات اور گفتگو کی ہے۔
-
پاکستان کے وزیر اعظم قطر کے دورے پر
Sep ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۵:۴۱پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر قطر روانہ ہوئے ہیں۔
-
قطر پر اسرائیل کی جارحیت کے بعد پاکستان کا سلامتی کونسل کے ہنگامی اجلاس کا مطالبہ
Sep ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۲:۱۷پاکستان کے وزیر خارجہ اور نائب وزیر اعظم محمد اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ قطر پر صیہونی جارحیت پر الجزائر اور صومالیہ کے ساتھ مل کر سلامتی کونسل کے ہنگامی اجلاس کی درخواست پیش کریں گے۔
-
پاکستان: وزیر اعلی خیبرپختوانخوا کی گرفتاری کا وارنٹ جاری
Sep ۱۰, ۲۰۲۵ ۱۹:۰۵اسلام آباد کی سیشن عدالت نے صوبہ خیبرپختونخوا کے وزیر اعلا کو گرفتار کرکے سترہ ستمبر کو پیش کرنے کا حکم صادر کردیا ہے۔
-
صدر پزشکیان: ہمارے دور کو ہر دور سے زیادہ پیغبر اسلام کے اخلاق، عدل و انصاف اور انسانی حقوق کی تعلیمات کی پیروی کی ضرورت ہے
Sep ۰۹, ۲۰۲۵ ۲۰:۳۶صدر ایران نے حضرت رسول اسلام صل اللہ علیہ وآلہ وسلم کے یوم ولادت باسعادت کی مناسبت سے اسلامی ملکوں کے سربراہوں اور مسلم عوام کے نام پیغام میں، نبی رحمت صل اللہ علیہ وآلہ وسلم کے اخلاق،عدل و انصاف اور انسانی حقوق کے پیغام کی پیروی کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
نواز شریف: ایران پاکستان روابط کو اعلی ترین سطح پر پہنچایا جائے
Sep ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۶:۲۳پاکستان کے سابق وزیر اعظم اور مسلم لیگ نون کے سربراہ میاں نواز شریف نے صیہونی حکومت کی مسلط کردہ 12 روزہ جنگ میں اسلامی جمہوریہ ایران کی فتح کی مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم تہران اسلام آباد روابط کو اعلی ترین سطح تک لے جانے کی حمایت کرتے ہیں۔
-
دریائے سندھ میں آج اونچے درجے کا سیلاب متوقع، حکومت نے الرٹ جاری کر دیا
Sep ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۰:۱۹گڈو بیراج کے مقام پر پنجاب سے سیلابی پانی کے آمد کا سلسلہ جاری ہے، کشمور کے کچے کے علاقے خطرے کی زد میں ہیں۔
-
ہندوستان ایشیا کپ میں پاکستان کے ساتھ کریکٹ میچ کھیلنے پر تیار
Sep ۰۸, ۲۰۲۵ ۱۸:۲۸ہندوستان کے کرکٹ بورڈ نے ایشیا کپ میں پاکستان کے ساتھ کھیلنے پرآمادگی ظاہر کردی ہے۔
-
امیر جماعت اسلامی پاکستان
Sep ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۹:۵۱امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن نے سحر ٹی وی اردو سے ایک گفتگو میں مختلف امور پر اپنے خیالات کا اظہار کیا ہے۔
-
پاکستانی سیاستداں: اسلامی حکومتیں الصمود آزادی بیڑے کو سیکورٹی فراہم کریں
Sep ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۶:۳۶الصمود کاروان آزادی کے رکن پاکستان کے ممتاز سیاستداں اور سابق رکن پارلیمان نے کہا ہے کہ عالمی براداری بالخصوص اسلامی حکومتوں کو غزہ جانے والے آزادی بیڑے میں شامل بحری جہازوں کو سیکورٹی فراہم کرنی چاہئے۔