-
شمالی وزیر ستان میں تکفیری دہشت گردوں کا ایک حملہ ناکام
Oct ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۵:۴۲۔پاکستانی ابلاغیاتی ذرائع نے شمالی وزیر ستان میں تکفیری دہشت گردوں کا ایک حملہ ناکام بنادیئے جانے کی خبر دی ہے۔
-
صدرِ ایران نے پاکستان اور افغانستان کی جھڑپوں پر اظہارِ افسوس کرتے ہوئے اسلامی ملکوں کے درمیان اتحاد و یکجہتی کی ضرورت پر زور دیا ہے
Oct ۱۶, ۲۰۲۵ ۱۳:۲۷صدر مملکت ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے پاکستان اور افغانستان کے درمیان ہوئيں جھڑپوں پر اظہارِ افسوس کرتے ہوئے کہا ہے کہ مسلم امہ، اسلامی ملکوں کے درمیان اختلافات اور جنگ کے حق میں نہیں ہے بلکہ یہ صورتِ حال اسلام دشمن طاقتوں اور بین الاقوامی صیہونی نظام کی سازش کا حصہ ہے۔
-
پاکستان: اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ دو طرفہ تعلقات اہم
Oct ۱۶, ۲۰۲۵ ۲۰:۳۴پاکستان نے اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ دو طرفہ تعلقات کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے مشترکہ تعاون کو مضبوط بنانے اور مشترکہ تجارت میں دس ارب ڈالر کے مقررہ ہدف کے حصول کی خواہش کا اظہار کیا ہے
-
200 فی صد ٹیرف کی دھمکی دے کر ہند پاک جنگ رُکوائی: امریکی صدر ٹرمپ کا نیا شگوفہ
Oct ۱۶, ۲۰۲۵ ۱۱:۳۸امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ہندوستان اور پاکستان کے درمیان جنگ بندی کے سلسلے میں اب ایک نیا شگوفہ چھوڑا ہے اور کہا ہے کہ انھوں نے دونوں ملکوں کے رہنماؤں کو 200 فی صد ٹیرف کی دھمکی دے کر یہ جنگ رُکوائی تھی۔
-
پاکستان: سوات ایکسپریس وے پر دردناک سڑک حادثہ، 15 خانہ بدوش جاں بحق
Oct ۱۶, ۲۰۲۵ ۰۹:۰۳پاکستان میں سوات ایکسپریس وے پر درد ناک حادثہ پیش آیا ہے جس میں ایک ٹرک گہری کھائی میں گرجانے سے 15 خانہ بدوش جاں بحق ہوگئے۔
-
پاکستان نے جنوبی افریقا کو پہلے ٹیسٹ میچ میں 93 رنز سے شکست دی
Oct ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۷:۵۶پاکستان نے جنوبی افریقا کو پہلے ٹیسٹ میچ میں 93 رنز سے شکست دے کر سیریز کا فاتحانہ آغاز کر دیا۔
-
پاکستان نے افغانستان کے ساتھ دو روزہ جنگ بندی پر اتفاق کی تصدیق کر دی
Oct ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۶:۵۹پاکستان کی وزارت خارجہ نے ایک بیان جاری کرکے بتایا ہے کہ اسلام آباد نے افغانستان کی طالبان عبوری حکومت کے ساتھ 48 گھنٹے کی عارضی جنگ بندی پر اتفاق کیا ہے جو مقامی وقت کے مطابق آج شام 6 بجے سے شروع ہوگی۔
-
پاک افغان سرحد پر کشیدگی جاری، دونوں طرف سے ایک دوسرے کو نقصان پہنچانے کا دعویٰ
Oct ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۶:۰۳پاکستان اور افغانستان کے درمیان سرحدی کشیدگی بدستور جاری ہے دونوں ملکوں نے ایک دوسرے کو نقصان پہنچانے کے دعوے کیئے ہیں۔
-
پاک افغان سرحد پر تازہ جھڑپیں، پاکستان کا افغانستان کے کئی ٹینکوں کو تباہ کرنے اور بھاری جانی نقصان پہنچانے کا دعویٰ
Oct ۱۵, ۲۰۲۵ ۰۷:۵۲پاکستان اور افغانستان کی سرحد پر تازہ جھڑپوں کی اطلاعات ہیں اور پاکستان نے افغانستان کے 6 ٹینک تباہ کرنے اور طالبان کو بھاری جانی نقصان پہنچانے کا دعویٰ کیا ہے۔
-
بلاول بھٹو کو ٹرمپ کے امن معاہدے پر بھروسہ نہیں، شہباز شریف کی تقریر کے بعد بے چینی بڑھی
Oct ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۹:۱۲پاکستان کے سابق وزیر خارجہ اور چیئر مین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے غزہ میں جنگ بندی جاری رہنے کے بارے میں شک اور عدم اطمینان کا اظہار کیا ہے۔