-
ہندوستان اور پاکستان کے درمیان بڑھتی کشیدگي سے کس کو کتنا ہو گا نقصان؟ دو ایٹمی طاقتوں کے درمیان ممکنہ تصادم بڑی تباہی کی آہٹ
Apr ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۵:۱۶خبر رساں ذرائع نے پاکستانیوں کے حوالے سے ہندوستانی وزارت داخلہ کے ایک نئے فیصلے کی اطلاع دی ہے جس سے اسلام آباد اور نئی دہلی کے درمیان صورت حال مزید پیچیدہ ہو گئی ہے۔
-
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے علاقے پہلگام میں سرچ آپریشن جاری
Apr ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۳:۵۶ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے سیاحتی علاقے پہلگام میں عسکریت پسندوں کے خلاف سرچ آپریشن جاری ہے۔
-
اسلام آباد میں فارسی زبان و ادب کے اساتذہ کی کانفرنس
Apr ۲۵, ۲۰۲۵ ۰۶:۵۷معروف ایرانی شاعر سعدی شیرازی کی خدمات کی قدردانی کے ایام کی مناسبت سے پاکستان میں فارسی زبان کی تقویت اور مواقع و مسائل کا جائزہ لینے کے عنوان سے فارسی زبان و اداب کے اساتذہ کی شرکت سے ایک کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔
-
پہلگام دہشت گردانہ حملے کے بعد ہندوستان اور پاکستان میں سیاسی اور فوجی ہلچل، پاکستانی وزيراعظم کی زيرصدارت قومی سلامتی کا اجلاس
Apr ۲۴, ۲۰۲۵ ۱۷:۰۲ہندوستان کے زيرانتظام کشمیر کے پہلگام علاقے میں ہونے والے دہشتگردانہ واقعے کے بعد کی صورت حال کا جائزہ لینے کے لئے پاکستانی وزيراعظم کی زيرصدارت قومی سلامتی کا اجلاس ہوا جبکہ ہندوستان نے اس واقعے کے بعد مختلف اقدامات کرتے ہوئے تمام پاکستانی شہریوں کو فورا ملک چھوڑ دینے کاحکم دے دیا ہے۔
-
چیف جسٹس محسنی اژہ ای شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں شرکت کے بعد تہران کے لیے روانہ
Apr ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۸:۳۰ایران کے چیف جسٹس غلام حسین محسنی اژہ ای جو شنگھائی تعاون تنظیم کے عدالتی سربراہوں کے اجلاس کے سلسلے میں ہانگژو گئے ہوئے تھے، اجلاس ختم ہونے کے بعد تہران کے لیے روانہ ہوچکے ہیں۔
-
پاکستان نے ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں سیاحوں پر دہشت گردانہ حملے کی مذمت کی ہے۔
Apr ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۷:۵۷پاکستان نے ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں سیاحوں پر ہونے والے حملے کو دہشت گردانہ قرار دیتے ہوئے اس کی مذمت کی ہے۔
-
پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا میں دہشتگردوں کا حملہ ناکام
Apr ۲۳, ۲۰۲۵ ۰۷:۲۳پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے علاقے بنوں میں پولیس نے دہشت گردوں کا ایک حملہ ناکام بنادینے کی خبر دی ہے۔
-
ایران اور پاکستان علاقائی امن و سلامتی کے استحکام میں اہم کردار ادا کر سکتے ہیں، ایرانی چیف جسٹس
Apr ۲۲, ۲۰۲۵ ۲۰:۲۶ایرانی عدلیہ کے سربراہ نے اپنے پاکستانی ہم منصب سے ملاقات کے دوران علاقائی اور عالمی امن و سلامتی کے استحکام میں دونوں ممالک کے کردار کی طرف اشارہ کیا۔
-
پاکستان: پولیس اور سی ٹی ڈی نے 10 سے زائد دہشت گرد ہلاک کر دیئے
Apr ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۷:۴۷پاکستان کے صوبہ پنجاب کے شہر میانوالی میں پولیس اور سی ٹی ڈی نے آپریشن کے دوران دس سے زائد دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔
-
پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں مظلوم فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کا عظیم الشان مارچ
Apr ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۶:۴۴پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں ہزاروں افراد نے غزہ مارچ میں شرکت کر کے فلسطینیوں سے اپنی یکجہتی اور غاصب صیہونی حکومت سے اپنی شدید نفرت کا اظہار کیا۔ مظاہرین نے فلسطینیوں کی نسل کشی بند کئےجانے کا بھی مطالبہ کیا۔