-
پاکستان کے وزیر زراعت کا دورہ ایران، بہت جلد، تعاون کے نئے راستوں اور گنجائشوں کا جائزہ لیا جائے گا
Aug ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۹:۴۴پاکستان کے وزیر زراعت اور غذائی سیکورٹی رانا تنویر حسین بہت جلد تہران کا دورہ کرنے جا رہے ہیں۔
-
ایرانی اسپیکر قالیباف کا اظہار ہمدردی، پاکستان میں سیلاب متاثرین کے لیے تعاون کی پیشکش
Aug ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۳:۱۱ایرانی اسپیکر پاکستانی ہم منصب ایاز صادق کے نام پیغام میں سیلاب متاثرین سے اظہار ہمدردی اور تعاون کی پیشکش کی۔
-
پنجاب کے مختلف اضلاع میں بارشوں کی پیشگوئی، پوٹھوہار میں ایمرجنسی نافذ
Aug ۱۷, ۲۰۲۵ ۰۹:۵۲لاہور، پنجاب کے بیشتر اضلاع میں مزید بارشوں کی پیشگوئی کے ساتھ پوٹھوہار ریجن میں فلیش فلڈنگ کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے۔
-
پاکستان میں سیلاب ، صدر ایران نے افسوس اور مدد کے لئے آمادگی ظاہر کی
Aug ۱۶, ۲۰۲۵ ۲۰:۳۲اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر مسعود پز شکیان نے صوبہ خیبر پختونخوا میں سیلاب میں سیکڑوں عام شہریوں کے جاں بحق ہونے پر گہرے دکھ کا اظہار کرتے ہوئے سیلاب زدگان کی مدد کے تعلق سے ہر طرح کے تعاون کے لئے آمادگی کا اعلان کیا ہے۔
-
پاکستان، پختونخوان میں سیلاب کی تباہ کاری ، مرنے والوں کی تعداد میں اضافہ
Aug ۱۶, ۲۰۲۵ ۱۹:۴۸پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں، بھیانک سیلاب سے جان بحق ہونے والوں کی تعداد تین سو چوالیس ہوگئی ہے ۔
-
پاکستان، امریکہ کے تعاون سے دہشت گردی کا مقابلہ کرے گا ، تعاون پر اتفاق
Aug ۱۶, ۲۰۲۵ ۱۹:۳۴پاکستان اور امریکا نے دہشت گردی، سرحدی سیکورٹی اور انسداد منشیات سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا ہے۔
-
دہشتگرد نیتن یاہو کا گریٹر اسرائیل منصوبہ؛ حکومت پاکستان کی شدید مذمت
Aug ۱۶, ۲۰۲۵ ۱۲:۰۱حکومت پاکستان نےغاصب صیہونی حکومت کے وزير اعظم نیتن یاہو کے گریٹر اسرائیل کے منصوبے پر عمل درآمد اور غزہ سے فلسطینی عوام کو بے دخل کرنے کے بیان کی مذمت کی ہے۔
-
پاکستان کے مختلف علاقے شدید بارشوں سے متاثر
Aug ۱۶, ۲۰۲۵ ۰۷:۰۲رواں سال مون سون کے دوران طوفانی بارشوں کے پیشِ نظر پاکستان کے صوبہ خیبر پختون خوا میں دریاؤں اور ندی نالوں میں پانی کے بہاؤ میں اضافہ ہوا ہے۔
-
حضرت امام حسین (ع) اور شہدائے کربلا کا چہلم آج پاکستان و ہندوستان میں منایا جا رہا ہے
Aug ۱۵, ۲۰۲۵ ۰۷:۳۳حضرت امام حسین علیہ السلام اور شہدائے کربلا کو خراج عقیدت پیش کرنے کےلئےپاکستان اور ہندوستان میں آج مجالس عزا برپا ہو رہی ہیں اور ماتمی جلوس نکالے جا رہے ہیں۔
-
ایران کے اسپیکر قومی اسمبلی کو پاکستان کے دورے کی دعوت
Aug ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۶:۵۳پاکستانی سینیٹ کے چیرمین نے ایران کی قومی اسمبلی مجلس شورائے اسلامی کے اسپیکر محمد باقر قالیباف کو اسلام آباد کا دورے اور بین الاقوامی اسپیکرز کانفرنس کے پہلے اجلاس میں شرکت کی باضابطہ دعوت دی ہے۔