-
لاہور اور اسلام آباد میں حالات کشیدہ، پولیس کی فائرنگ میں متعدد ہلاکتیں، انٹرنیٹ بدستور منقطع
Oct ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۷:۱۱لبیک تحریک کے حامیوں کے مظاہروں کے بعد لاہور اور اسلام آباد میں حالات بدستور کشیدہ بتائے جارہے ہیں۔
-
پاکستان: ڈیرہ اسماعیل خان کے پولیس تربیتی مرکز پر دہشت گردانہ حملہ، 5 دہشت گرد ہلاک 3 سیکورٹی اہلکار جاں بحق
Oct ۱۱, ۲۰۲۵ ۰۹:۵۳اطلاعات کے مطابق پاکستان کے صوبۂ خیبر پختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں پولیس تربیتی مرکز پر گزشتہ رات تقریباً ساڑھےآٹھ بجے خودکش حملہ کیا گیا، فائرنگ کے تبادلے میں 5 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔
-
افغانستان کے ساتھ بامقصد مذاکرات کے لئے تیار ہیں، ٹی ٹی پی سے کوئی مذاکرات نہیں: پاکستانی وزیر دفاع
Oct ۱۱, ۲۰۲۵ ۰۸:۱۵پاکستان کے وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ اگر افغانستان مذاکرات کرنا چاہتا ہے تو ہم بھی ان کے ساتھ بامقصد مذاکرات کے لیے تیار ہیں، تاہم اس کی ضمات کون دے گا۔
-
پاکستان آرمی نے افغانستان پر کی گئی ایئر اسٹرائک کے بارے میں دی جانکاری، افغانستان کو دہشت گردوں کی آماجگاہ نہ بننے دیں
Oct ۱۰, ۲۰۲۵ ۱۵:۵۰پاکستان آرمی کے ترجمان لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے پاک فوج کے خیبر پختونخوا میں دہشت گردی کے خلاف کیے گئے حالیہ آپریشنز سے متعلق تفصیلی گفتگو کی۔
-
نوبل امن انعام: ٹرمپ کے ارماں حسرتوں میں کھو گئے
Oct ۱۰, ۲۰۲۵ ۱۴:۳۴2025 کے نوبل امن انعام کا اعلان کردیا گیا ہے جو ونزوئیلا کی اپوزشین لیڈر ماریا کورینا ماچاڈو کے نام کیا گیا ہے۔
-
پاکستان: اورکزئی حملے میں ملوث تمام دہشت گردوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا گیا، آئی ایس پی آر
Oct ۱۰, ۲۰۲۵ ۱۲:۳۰اطلاعات کے مطابق پاکستانی سیکورٹی فورسز نے خفیہ اطلاع کی بنیاد پر کارروائی کرتے ہوئے اورکزئی حملے میں ملوث تمام 30 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔
-
پاکستان: سیکورٹی فورسز کی کارروائی میں 7 دہشت گرد ہلاک
Oct ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۳:۴۵اطلاعات کے مطابق پاکستان کے پاکستان کے صوبۂ خیبرپختونخوا میں ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے درابن میں سیکورٹی فورسز نے خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کی جس میں 7 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔
-
اورکزئی میں آپریشن، پاک فوج کے 11 جوان ہلاک، 19 دہشت گرد بھی مارے گئے
Oct ۰۸, ۲۰۲۵ ۱۷:۵۱پاکستان کے صوبہ خیبرپختون کے علاقے اورکزئی میں دہشت گردوں کے خلاف انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران لیفٹیننٹ کرنل اور ایک میجر سمیت گیارہ فوجی جوان مارے جبکہ انیس دہشگرد ہلاک کردیے گئے۔
-
پاکستانی سیاستداں مشتاق احمد صیہونی جیل سے رہا
Oct ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۸:۰۸بین الاقوامی فریڈم فلوٹیلا میں شامل پاکستانی سیاستداں مشتاق احمد کو صیہونی حکومت نے رہا کردیا ہے
-
پاکستان میں ایک بار پھر جعفر ایکسپریس دہشت گردوں کے نشانے پر، 4 ویگن پٹری سے اترے
Oct ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۲:۲۹پاکستان کے شکارپور میں ایک ریلوے ٹریک کو دہشت گردوں نے نشانہ بنایا ہے۔ دھماکے کی وجہ سے جعفر ایکسپریس کے 4 ویگن پٹری سے اتر گئے۔