-
لانگ مارچ کی تیاریاں حتمی مراحل میں داخل
Oct ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۰:۴۷پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی جانب سے اعلان کے بعد لانگ مارچ کی تیاریاں حتمی مراحل میں داخل ہوگئی ہیں۔
-
عمران خان نے لانگ مارچ کا اعلان کر دیا
Oct ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۹:۰۷عمران خان نے لانگ مارچ کا اعلان کر دیا ہے۔
-
دہشت گردی کے مقدے میں عمران خان کی اکتیس اکتوبر تک ضمانت
Oct ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۴:۱۳دہشت گردی کے مقدے میں پاکستان کےسابق وزیراعظم عمران خان کو اکتیس اکتوبر تک ضمانت مل گئی ہے۔
-
پاکستان کے سابق وزیراعظم عمران خان نا اہل، ملک بھر میں احتجاجی مظاہرے شروع
Oct ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۴:۰۰پاکستان کے سابق وزیراعظم عمران خان کی نا اہلی کے خلاف ملک بھر میں احتجاجی مظاہرے شروع ہو گئےہیں ۔
-
عمران خان اور اسٹیبلشمنٹ کے درمیان رابطہ، پاکستانی وزیردفاع کا انکشاف
Oct ۱۸, ۲۰۲۲ ۲۲:۲۴پاکستان کے وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت عمران خان اور پاکستان تحریک انصاف کی دیگر قیادت کے اسٹیبلشمنٹ سے روابط سے واقف ہے۔
-
ضمنی انتخابات کے نتائج سے حکومت پریشان، جلد الیکشن کا مطالبہ مسترد
Oct ۱۷, ۲۰۲۲ ۲۲:۵۶پاکستانی حکومت کی اتحادی جماعتوں نے جلد الیکشن کا مطالبہ مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک میں انتخابات کب ہوں گے،اس کا فیصلہ اتحادی جماعتیں کریں گی، کسی جتھے کو طاقت کی بنیاد پر یہ فیصلہ کرنے کی اجازت نہیں دیں گے، قانون ہاتھ میں لینے والوں سے قانون کے مطابق نمٹیں گے۔
-
پاکستان میں ضمنی انتخابات: عمران خان نے پھر میدان مار لیا
Oct ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۰:۴۷پاکستان میں ہونے والے ضمنی انتخابات میں عمران خان کی جماعت تحریک انصاف نے قومی اسمبلی کی 8 نشستوں میں سے 6 نشستیں جیت کر میدان مار لیا ہے۔ حکمران جماعت پاکستان مسلم لیگ ن قومی اسمبلی کی ایک سیٹ بھی نہیں جیت پائی
-
ضمنی انتخابات کے غیر حتمی نتائج عمران خان کو برتری حاصل
Oct ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۹:۰۱پاکستان میں قومی اور صوبائی اسمبلیوں کی گیارہ نشسوں کے لیے ہونے والی ضمنی انتخابات کے ابتدائی نتائج کے مطابق سابق وزیراعظم عمران کی جماعت تحریک انصاف کو برتری حاصل ہے۔
-
آئین کے آرٹیکل ترسٹھ اے کی تشریح کے حوالے سے پاکستان سپریم کورٹ کا فیصلہ
Oct ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۸:۴۲پاکستان سپریم کورٹ نے آئین کے آرٹیکل ترسٹھ اے کی تشریح کے فیصلے میں منحرف اراکین اسمبلی کے ووٹوں کو ناقابل شمارش قرار دے دیا ہے۔
-
پاکستان آرمی چیف کے خلاف ٹوئیٹ پر اپوزیشن رہنما اعظم سواتی گرفتار
Oct ۱۴, ۲۰۲۲ ۰۸:۳۷تحریک انصاف پاکستان خیبرپختونخواہ سے تعلق رکھنے والے سیاستدان اور سینیٹر اعظم سواتی کو آرمی چیف جنرل قمر باجوہ کے خلاف ٹوئیٹ کرنے پر ایف آئی اے نے چھاپہ مار کراسلام آباد سے گرفتار کر لیا ہے۔