-
تحریک انصاف نے عام انتخابات میں مبینہ دھاندلی پر وائٹ پیپر جاری کردیا
May ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۷:۵۱پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) نے عام انتخابات میں مبینہ دھاندلی پر وائٹ پیپر جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم چاہتے ہیں کہ جوڈیشل کمیشن ان حقائق کی روشنی میں تحقیقات کرے اور دھاندلی میں ملوث افراد کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے انتخابی اصلاحات کی جائیں۔
-
پی ٹی آئی نے بات چیت کا دروازہ کھلا رکھا ہے: بیرسٹر گوہر
Apr ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۵:۲۱پی ٹی آئی کا کہنا ہے سیاسی لوگ مذاکرات کے دروازے بند نہیں کرتے اسی لئے ہم نے بات چیت کا دروازہ کھلا رکھا ہے۔
-
پاکستان کے مختلف شہروں میں تحریک انصاف کے مظاہرے، متعدد گرفتار
Mar ۰۳, ۲۰۲۴ ۰۷:۳۹پاکستان کے مختلف شہروں میں انتخابات میں مبینہ دھاندلی کے خلاف احتجاج، بہاولپور میں تحریکِ انصاف کے 140 کارکنان کے خلاف مقدمات درج کر لیے گیے۔
-
وعدہ کرتا ہوں کہ بانی پی ٹی آئي کی امید پر پورا اتروں گا: نومنتخب وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا
Mar ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۱:۴۷نومنتخب وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ وعدہ کرتا ہوں کہ بانی پی ٹی آئی کے اعتماد پر پورا اتروں گا۔
-
پاکستان کی قومی اسمبلی کے نو منتخب اراکین نے حلف اٹھا لیا
Feb ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۱:۱۶پاکستان کی 16 ویں قومی اسمبلی معرض وجود میں آ گئی، نو منتخب اراکین اسمبلی نے حلف اٹھا لیا۔
-
الیکشن میں مبینہ دھاندلی کے خلاف پی ٹی آئی کا ملک گیر احتجاج (ویڈیو)
Feb ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۰:۳۶پاکستان میں الیکشن نتائج کے خلاف پی ٹی آئی کے کارکنوں اور رہنماؤں نے ملک کے مختلف شہروں میں احتجاجی مظاہرے کیے۔
-
پاکستان میں عام انتخابات میں دھاندلی کا معاملہ پھر گرمایا، پی ٹی آئی کا براہ راست حملہ
Feb ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۶:۳۴پاکستان تحریک انصاف کا کہنا ہے کہ الیکشن میں دھاندلی کرکے جمہوریت پر حملہ کیا گیا۔
-
پاکستان کے چیف الیکشن کمشنر کا بیان، دھاندلی کے الزامات لگانے والے ثبوت پیش کریں
Feb ۱۵, ۲۰۲۴ ۱۱:۰۰پاکستان کے چیف الیکشن کمشنر کا کہنا ہے کہ دھاندلی کے الزامات لگانے والے ثبوت پیش کریں۔
-
پی ٹی آئی کے رہنما گنڈاپور کے خلاف وارنٹ گرفتاری جاری
Feb ۱۵, ۲۰۲۴ ۰۹:۳۲پاکستان کے زیرانتظام کشمیر میں الیکشن کمیشن نے خیبر پختونخوا کے نامزد وزیرِ اعلیٰ علی امین گنڈاپور کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے۔
-
نواز شریف کے بجائے شہباز شریف کو وزیراعظم بنانے کی تیاری
Feb ۱۱, ۲۰۲۴ ۱۵:۵۱مسلم لیگ ن کے اجلاس میں شہباز شریف وزیراعظم اور مریم نواز وزیر اعلی پنجاب کے لئے مضبوط امیدوار بن کر سامنے آگئے۔