-
ہندوستانی دفتر خارجہ نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دعوے کو مسترد کرتے ہوئے مسئلہ کشمیر کو دو طرفہ مسئلہ قرار دیا ہے
May ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۶:۱۳ہندوستان کے دفتر خارجہ نے ہندوستان اور پاکستان کے درمیان تجارتی دباؤ سے ایٹمی جنگ روکنے اور ہندوستان اور پاکستان کے درمیان تنازعہ میں امریکی ثالثی کے بارے میں ٹرمپ کے دعوے کو مسترد کرتے ہوئے مسئلہ کشمیر کو دو طرفہ مسئلہ قرار دیا ہے۔
-
پاکستان اور ہندوستان کے درمیان قیدیوں کا تبادلہ
May ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۱:۳۴پاکستان اور ہندوستان کے درمیان ایک ایک قیدی کا تبادلہ ہوا ہے
-
ہم جارحیت کا جواب دینا جانتے ہیں: پاکستانی وزیر اعظم
May ۱۳, ۲۰۲۵ ۱۲:۴۳پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ہم جارحیت کا جواب دینا جانتے ہیں۔
-
جنگ بندی عارضی وقفہ ہے: ہندوستانی وزیر اعظم
May ۱۳, ۲۰۲۵ ۱۱:۳۹ہندوستان کے وزیراعظم نے ملکی سیکورٹی فورسز کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ آپریشن سندور مکمل نہیں ہوا اور موجودہ جنگ بندی عارضی وقفہ ہے۔
-
پاکستان: ہندوستان کے ساتھ فوجی کشیدگی میں ہونے والے جانی نقصان کے سرکاری اعداد و شمار جاری
May ۱۳, ۲۰۲۵ ۱۱:۰۶پاکستانی فوج کا کہنا ہے کہ پاکستان کےمختلف علاقوں پرہندوستان کے میزائل حملوں میں 40 شہری جاں بحق ہوئے
-
پاکستان: فوج کے ساتھ اظہار یکجہتی کی قرارداد منظور
May ۱۳, ۲۰۲۵ ۰۹:۳۳پاکستان کی قومی اسمبلی نے فوج کے ساتھ اظہار یکجہتی کی قرارداد متفقہ طور پر منظور کرلی ہے۔
-
ہندوستان کی جانب سے ڈونلڈ ٹرمپ کے دعوے کی تردید کی
May ۱۳, ۲۰۲۵ ۰۸:۳۱ہندوستان نے امریکی صدر کا یہ دعوی مسترد کر دیا ہے کہ ہندوستان اور پاکستان ان کی دھمکی کے بعد جنگ بندی پر راضی ہوئے تھے۔
-
ہندوستان پر جوابی حملہ، دفاع کے اصول کے تحت تھا: پاکستان
May ۱۱, ۲۰۲۵ ۰۷:۵۶پاکستان کی وزارت خارجہ نے جنگ بندی کے بارے میں کہا ہے کہ پاکستان کی جوابی کارروائی ہندوستان کے فوجی اقدامات کے ردعمل میں اور دفاعی اصول کے تحت انجام پائی۔
-
پاک - ہند ملٹری آپریشن کمانڈرز کا رابطہ
May ۱۰, ۲۰۲۵ ۱۵:۴۸پاکستان اور ہندوستان کی افواج کے ملٹری آپریشن کمانڈروں نے ایک دوسرے سے رابطہ کیا ہے۔
-
پاکستان: فضائی حدود کی بندش میں توسیع
May ۱۰, ۲۰۲۵ ۱۱:۳۹پاکستان سول ایوی ایشن آرگنائزیشن کے مطابق ملک کی فضائی حدود تمام پروازوں کے لیے اتوار کی دوپہر تک بند ہیں۔