-
انسان کی بلند پروازیاں! ۔ ویڈیو
Sep ۲۵, ۲۰۱۸ ۱۴:۰۰انسان کو اب زمین پر قرار نہیں رہا اور اب وہ پرندوں کی طرح اڑان بھرنے لگا ہے۔کاش انسان اپنی حقیقت سے واقف ہو کر پالنے والے کے طے کردہ راستے پر چل پڑے تو پھر چند ہزار فیٹ کی اونچائی تو کیا وہ عرش کی بلندیوں کو بھی چھو سکتا ہے۔
-
امریکہ جانے والی پروازوں میں لپ ٹاپ پر پابندی
May ۲۹, ۲۰۱۷ ۱۴:۴۸واشنگٹن نے امریکہ جانے والی تمام بین الاقوامی پروازوں میں لپ ٹاپ لے کر چلنے پر پابندی عائد کر دی ہے۔
-
الشعیرات ہوائی اڈے سے دہشت گردوں کے خلاف فضائی آپریشن پھر شروع
Apr ۰۸, ۲۰۱۷ ۱۵:۲۵شام کے الشعیرات فوجی اڈے پر امریکی حملے کے ایک دن بعد شامی جنگی طیاروں نے اس فوجی اڈے سے آپریشن پھر شروع کر دیا ہے۔
-
ہڑتال کے نتیجے میں یورپ کے ہوائی اڈوں سے سینکڑوں پروازوں کی منسوخی
Mar ۰۶, ۲۰۱۷ ۱۹:۴۱یورپی ہوائی اڈوں اور ایرلائن کمپنیوں کے کارکنوں اور ملازمین کی ہڑتال کے نتیجے میں یورپ میں سینکڑوں پروازوں کو منسوخ کر دیا گیا۔
-
شام: حلب ایئرپورٹ جلد کھولے جانے گا اعلان
Dec ۱۱, ۲۰۱۶ ۱۷:۲۰شام کے شہر حلب کا بین الاقوامی ایئرپورٹ اندرون اور بیرون ملک پروازوں کے لیے جلد کھول دیا جائے کا۔