SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

پولیس

  • پاکستان: خیبرپختونخوا کے سابق وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی سمیت پی ٹی آئی کے 8 رہنما پولیس تحویل میں، ایڈووکیٹ جنرل آفس کے تمام 57 افسران برطرف

    پاکستان: خیبرپختونخوا کے سابق وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی سمیت پی ٹی آئی کے 8 رہنما پولیس تحویل میں، ایڈووکیٹ جنرل آفس کے تمام 57 افسران برطرف

    Oct ۱۲, ۲۰۲۶ ۱۱:۴۸

    پاکستان کے صوبے خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور ایمرجنسی کے بعد سہیل آفریدی سمیت پی ٹی آئی کے 8 رہنما پولیس نے حفاظتی تحویل میں لے لیا ہے اور صوبے کے ایڈووکیٹ جنرل آفس کے تمام 57 افسران کو فارغ کر دیا گیا ہے۔

  • ہندوستان نے دہلی احتجاج سے متعلق اقوام متحدہ کے ریماکس  کو

    ہندوستان نے دہلی احتجاج سے متعلق اقوام متحدہ کے ریماکس  کو "غیر ضروری مداخلت" قرار دیتے ہوئے مسترد کردیا

    Oct ۱۱, ۲۰۲۶ ۱۴:۵۰

    ہندوستان نے دہلی میں احتجاج کے موقع پر ہونے والی وسیع گرفتاریوں پر اقوام متحدہ کے انسانی حقوق دفتر کے تحفظات کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ نامناسب ہیں اور ملک کے اندرونی معاملات میں غیر ضروری مداخلت ہیں۔

  • ہندوستان: دہلی میں سی جے پی کا احتجاج اتوار کو دوسرے دن بھی جاری، شہر میں سخت سیکورٹی انتظامات بھی برقرار

    ہندوستان: دہلی میں سی جے پی کا احتجاج اتوار کو دوسرے دن بھی جاری، شہر میں سخت سیکورٹی انتظامات بھی برقرار

    Oct ۱۱, ۲۰۲۶ ۱۳:۲۷

    ہندوستان کے دارالحکومت دہلی میں اتوار کو مسلسل دوسرے دن بھی چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کی برطرفی کے مطالبے کے ساتھ کاکروچ جنتا پارٹی، سی جے پی، کی طرف سے احتجاج کیے جانے کی اطلاعات ہیں۔

  • ہندوستان: دہلی میں مظاہرین کی بڑے پیمانے پر گرفتاریاں، اقوام متحدہ کا اظہار تشویش

    ہندوستان: دہلی میں مظاہرین کی بڑے پیمانے پر گرفتاریاں، اقوام متحدہ کا اظہار تشویش

    Oct ۱۰, ۲۰۲۶ ۲۳:۴۲

    میڈیا رپورٹوں کے مطابق ہندوستان کے دارالحکومت دہلی میں ہفتے کے روز ہونے والے احتجاج کے دوران بڑے پیمانے پر گرفتاریاں ہوئی ہیں جن پر اقوام متحدہ نے اظہار تشویش کیا ہے۔

  • ہندوستان: دہلی میں الیکشن کمیشن کے خلاف زبردست احتجاج، 4 سابق وزرائے اعلیٰ  سمیت سینکڑوں افراد حراست میں

    ہندوستان: دہلی میں الیکشن کمیشن کے خلاف زبردست احتجاج، 4 سابق وزرائے اعلیٰ  سمیت سینکڑوں افراد حراست میں

    Oct ۱۰, ۲۰۲۶ ۱۶:۵۹

    ووٹر لسٹوں کی 'خصوصی نظر ثانی' (ایس آئی آر) میں مبینہ بے ضابطگیوں اور چیف الیکشن کمشنر (سی ای سی) گیانیش کمار کے فوری استعفے کے مطالبے پر دہلی میں زبردست احتجاج کی خبریں ہیں۔

  • ہندوستان: مظاہرین کے خلاف کارروائی، ابھیجیت دپکے کو طیارے کے اندر سے ہی حراست میں لے لیا گیا

    ہندوستان: مظاہرین کے خلاف کارروائی، ابھیجیت دپکے کو طیارے کے اندر سے ہی حراست میں لے لیا گیا

    Oct ۱۰, ۲۰۲۶ ۱۱:۵۲

    ہندوستان کے دارالحکومت دہلی کے جنتر منتر علاقے میں آج ہونے والے احتجاج کو روکنے کے لیے مظاہرین کے خلاف وسیع کارروائی کی خبریں موصول ہوئی ہیں۔  

  • حالیہ جنگوں میں پولیس فورس کے مؤثر ہونے کی نشانیاں مزید نمایاں ہوگئیں: رہبر انقلاب اسلامی

    حالیہ جنگوں میں پولیس فورس کے مؤثر ہونے کی نشانیاں مزید نمایاں ہوگئیں: رہبر انقلاب اسلامی

    Oct ۰۹, ۲۰۲۶ ۱۲:۴۰

    رہبر انقلاب اسلامی نے پولیس فورس کے ہفتے کی مناسبت سے اپنے پیغام میں فرمایا ہے کہ مسلط کردہ دوسری اور تیسری جنگ میں ملک میں سیکورٹی کے قیام میں پولیس فورس کے زبردست مؤثر ہونے کی نشانیاں مزید نمایاں ہو گئيں۔

  • ہندوستان:

    ہندوستان: "آپ کوشرم آنی چاہیے": عدالت کی طرف سے اترپردیش پولیس کی ایک بار پھر سرزنش، جرمانہ بھی

    Oct ۰۸, ۲۰۲۶ ۱۵:۳۶

    ہندوستان میں الہ آباد ہائی کورٹ نے ریاست اترپردیش کی پولیس کی ایک بار پھر سرزنش کی ہے اور جرمانہ بھی عائد کیا ہے۔

  • ہندوستان: سپریم کورٹ کا گیانیش کمار کو معطل کرنے کا عبوری حکم جاری کرنے سے انکار

    ہندوستان: سپریم کورٹ کا گیانیش کمار کو معطل کرنے کا عبوری حکم جاری کرنے سے انکار

    Oct ۰۵, ۲۰۲۶ ۱۷:۴۸

    نئی دہلی سے موصولہ رپورٹ کے مطابق سپریم کورٹ میں چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے خلاف دائرعرضیوں پر سپریم کورٹ میں آج پیر کے روز سماعت ہوئی۔ گیانیش کمار کو معطل کرنے کا عبوری حکم جاری نہیں کیا گيا۔

  • ہندوستان: ملک میں 2023ء کے بعد ہونے والےتمام انتخابات غیر قانونی، تمام ایوانوں کو تحلیل کیا جائے، کانگریس صدر ملکارجن کھڑگے

    ہندوستان: ملک میں 2023ء کے بعد ہونے والےتمام انتخابات غیر قانونی، تمام ایوانوں کو تحلیل کیا جائے، کانگریس صدر ملکارجن کھڑگے

    Oct ۰۴, ۲۰۲۶ ۱۵:۲۶

    ہندوستان کی حزب اختلاف کی سب سے بڑی پارٹی کانگریس کے صدر ملکارجن کھڑگے نے دعویٰ کیا ہے کہ ملک میں 2023ء کے بعد ہونے والے تمام انتخابات غیر قانونی ہیں لہٰذا تمام ایوانوں کو تحلیل کر کے نئے سرے سے انتخابات کرائے جائیں۔

Show More
خاص خبریں
  • ایران نے امریکہ کو اپنی سات شرائط پیش کر دی ہیں، واشنگٹن کے واضح جواب کا انتظار ہے: محسن رضائی

    ایران نے امریکہ کو اپنی سات شرائط پیش کر دی ہیں، واشنگٹن کے واضح جواب کا انتظار ہے: محسن رضائی

    ۱۲ hours ago
  • پاکستان: حکومت اور جماعت اسلامی کے مذاکرات کا دسواں دور، ہم نے لیوی فوری ختم کرنے کا مطالبہ کیا ہے، لیاقت بلوچ

  • علمی انصاف دنیا میں منصفانہ امن و سلامتی کے بنیادی ارکان میں شامل ہے: صدر ڈاکٹر پزشکیان

  • امریکا: کانگریس میں وزیر جنگ کے مؤاخذے کی قرارداد پیش

  • ایران کی سات کی سات شرائط تسلیم کرنے کا وقت آپہنچا ہے: میجر جنرل محسن رضائی

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS