-
ہندوستان اور چین کے مابین اختلافات کی برف پگھلنے لگی
Jul ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۵:۴۵ہندوستان اور چین کے وزرائے خارجہ نے سرحدی تنازعات کو جلد سے جلد حل کرنے پر زور دیا ہے۔
-
غزہ میں سینکڑوں امدادی کارکنوں کے قتل کی تاریخ میں مثال نہيں، چین
Jul ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۱:۴۹اقوام متحدہ میں چین کے نمائندے نے غزہ میں انسانی ہمدردی میں کام کرنے والے سینکڑوں کارکنوں کی موت پر سخت تشویش ظاہر کرتے ہوئے اس معاملے کو تاریخ کا ایک نادر معاملہ قرار دیا۔
-
پاکستان: قومی ایکشن پلان کی اپیکس کمیٹی کا اجلاس آج طلب
Jun ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۱:۱۴پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف نے خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کی اپیکس کمیٹی کا آج ہونے والا اجلاس مؤخر کردیا، اور قومی ایکشن پلان کی اپیکس کمیٹی کا اہم اجلاس آج طلب کرلیا۔
-
پاکستان اور چین کا اعلیٰ سطحی اجلاس
Jun ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۷:۲۷اسلام آباد میں پاکستان اور چین کے مشاورتی میکنزم کا اجلاس منعقد ہوا جس میں پاکستان اور چین کے اعلیٰ سطحی وفود نے حصہ لیا۔
-
چین کے اعلیٰ فوجی وفد کا ایران آرمی کمانڈ اینڈ ہیڈ کوارٹر یونیورسٹی کا دورہ
Jun ۲۱, ۲۰۲۴ ۰۸:۳۲چین کی نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی کے اعلیٰ سطحی وفد نے ایران آرمی کمانڈ اینڈ ہیڈ کوارٹر یونیورسٹی کا دورہ کیا۔
-
امریکہ کو بڑا جھٹکا لگ گیا، قومی کرنسیوں میں تجارت کرنے پر اتفاق
Jun ۱۱, ۲۰۲۴ ۱۵:۳۴روس کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ بریکس کے وزرائے خارجہ باہمی تجارت میں اپنی قومی کرنسیوں میں ادائیگی کے سسٹم پر کام کر رہے ہیں۔
-
ایران کی ارضی سالمیت اور اقتدار اعلی کے بارے میں چین کا دوٹوک موقف
Jun ۱۱, ۲۰۲۴ ۱۵:۰۹چین کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ان کا ملک ایران کی ارضی سالمیت اور اقتدار اعلی کی حمایت کرتا ہے ۔
-
بریکس اجلاس میں اہم علاقائی اور بین الاقوامی مسائل پر تبادلۂ خیال، ایران کے نگراں وزیر خارجہ کی روس اور چین کے وزرائے خارجہ سے اہم ملاقات
Jun ۱۱, ۲۰۲۴ ۱۲:۵۳اسلامی جہموریہ ایران کے قائم مقام وزیر خارجہ بریکس کے وزرائے خارجہ کے اجلاس میں شرکت کے لئے روس کے دورے پرہیں۔
-
تہران میں افغانستان کے پڑوسی ملکوں کی رابطہ کمیٹی کا اجلاس
Jun ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۹:۴۲سحر نیوز رپورٹ
-
پاکستان اور چین کا سی پیک کی اپ گریڈیشن پر اتفاق (ویڈیو)
Jun ۰۸, ۲۰۲۴ ۰۹:۳۳پاکستان اور چین نے سی پیک کی اپ گریڈیشن اور دوسرے مرحلے میں ترقیاتی منصوبوں کو آگے بڑھانے پر اتفاق کیا ہے۔