-
شہباز شریف کا دورہ چین، کیا پاکستان ناراض چین کو منا پائے گا!
Nov ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۲:۰۰چین کے صدر ژی جن پنگ نے کہا کہ چین پاکستان کی مالی صورتحال کو مستحکم کرنے کےلئے اپنی مدد جاری رکھے گا۔ پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف نے چین کو پاکستان میں شمسی اور دوسرے غیر روایتی انرجی منصوبوں میں سرمایہ کاری کرنے کی دعوت دی
-
چینی خلائی سٹیشن کی تکمیل کرنے والا آخری موڈیول کامیابی سے خلاء میں جڑ گیا
Nov ۰۱, ۲۰۲۲ ۲۰:۲۲چین نے اپنے خلائی سٹیشن کی تکمیل کےلئے آخری موڈیول خلا میں لانگ مارچ 5 راکٹ کے ذریعے کامیابی سے خلا میں بھیج دیا ہے۔
-
آسٹریلیا میں امریکی جنگی طیاروں کی تعیناتی پر چین کا ردعمل
Nov ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۵:۴۱چین نے آسٹریلیا میں امریکی بی باون بمبار طیاروں کی تعیناتی کو امن کے منافی اور سرد جنگ جاری رکھنے کا اقدام قرار دیا ہے۔
-
پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف دو روزہ دورے پر آج چین روانہ ہوں گے
Nov ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۰:۵۰پاکستانی وزیراعظم میاں شہباز شریف دو روزہ سرکاری دورے پر آج چین روانہ ہوں گے
-
امریکہ چین کو کنٹرول کرنے کی کوشش ترک کر دے: وانگ یی
Oct ۳۱, ۲۰۲۲ ۱۵:۲۰چینی وزیر خارجہ نے اپنے امریکہ ہم منصب کو کہا ہے کہ امریکہ چین کو کنٹرول کرنے کی کوشش ختم کر دے اور دو طرفہ تعلقات کی راہ میں رکاوٹیں حائل کرنے سے اجتناب کرے۔
-
لز ٹرس کا موبائل ہیک، خفیہ معلومات روس کے ہاتھ لگ گئیں
Oct ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۰:۱۹سابقہ برطانوی وزیر اعظم اور وزیر خارجہ لز ٹرس کا موبائل ہیک ہونے اوردوسرے ممالک کے وزراء خارجہ سے ہونے والے مذاکرات اور یوکرین موضوع پر اہم معلومات ہیکروں کے ہاتھ لگنے کی خبر ہے۔
-
نئی ٹیکنالوجی کی تصدیق کےلئے چین کا ایک اور خلائی مشن روانہ
Oct ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۲:۴۹چین نے خلاء میں اپنا ایک نیا سیٹلائٹ کامیابی سے چھوڑا ہے جس کا بنیادی مقصد نئی ٹیکنالوجی کی تصدیق کرنا ہے۔
-
چین میں ایک بار پھر کورونا نے سر اٹھایا
Oct ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۲:۴۲عالمی وبا کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز کے پیشِ نظر چین کے مختلف شہروں میں پابندیوں میں اضافہ کیا گیا ہے۔
-
چین سے پاکستان کی قرض مؤخر کرنے کی اہم درخواست
Oct ۲۳, ۲۰۲۲ ۲۱:۳۹پاکستان نے چین سے 6.3 ارب ڈالر کا قرض مؤخرکرنے کی درخواست کی ہے۔
-
چین کے صدر شی جن پنگ مزید 5 سال تک چین پرحکمرانی کریں گے
Oct ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۰:۴۷شی جن پنگ تیسری بار چین کے صدر منتخب ہوگئے، صدر شی جن پنگ مزید 5 سال تک چین کے حکمران رہیں گے۔