-
چین امریکہ کیلئے درد سربن چکا ہے: جو بایڈن
Jul ۱۳, ۲۰۲۲ ۰۸:۵۸امریکی صدر نے کہا ہے کہ چین امریکہ کیلئے درد سربن چکا ہے۔
-
خطے کے بہت سے ممالک پر عالمی طاقتوں کا دباؤ ہے: چین
Jul ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۰:۲۵چین کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ خطے کے ممالک خود کو عالمی طاقتوں کے شطرنج کے مہرے کے طور پر استعمال ہونے سے بچائیں ۔
-
امریکہ نے ایران پر مزید پابندیاں عائد کیں، چین نے کی مذمت
Jul ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۳:۴۱امریکہ نے بدھ کے روز ایران پر نئی پابندیوں کا اعلان کیا۔
-
چین سے پاکستان کو ملا 2 ارب 30 کروڑ ڈالر کا قرضہ
Jun ۲۴, ۲۰۲۲ ۲۱:۳۸چین نے پاکستان کو 2 ارب 30 کروڑ ڈالر قرضہ دے دیا ہے۔
-
چین اور سعودی عرب کب تک ہماری مدد کرتے رہیں گے: شہباز شریف
Jun ۲۳, ۲۰۲۲ ۲۲:۲۱پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ چین اور سعودی عرب کب تک ہماری مدد کرتے رہیں گے؟
-
ایران بریکس ملکوں اور بڑی منڈیوں کے درمیان پل کی حیثیت رکھتا ہے: سید ابراہیم رئیسی
Jun ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۹:۳۲صدر ایران سید ابراہیم رئیسی نے ایران کو بریکس ممالک اور بڑی عالمی منڈیوں کے درمیان ایک پائیدار پل قرار دیا ہے۔
-
ہندوستان کے ساتھ سرحدی اختلافات کے حل کیلئے چین کی تاکید
Jun ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۲:۳۸چین کے وزیر خارجہ نے چین میں نئے ہندوستانی سفیر سے ملاقات میں دونوں ملکوں کے مابین سرحدی اختلافات کے حل کیلئے سفارتی گفتگو پر تاکید کی۔
-
پابندیوں سے مسائل حل نہیں بلکہ بڑھ جاتے ہیں: چینی صدر
Jun ۲۳, ۲۰۲۲ ۰۹:۳۲چین کے صدر نے پابندیاں عائد کرنے کی پالیسی پر کڑی نکتہ چینی کرتے ہوئے کہا ہے کہ پابندیوں سے مسائل حل نہیں بلکہ بڑھ جاتے ہیں۔
-
چین نے امریکا کو کھلی جنگ کی دھمکی دے دی...
Jun ۱۲, ۲۰۲۲ ۲۲:۳۹چینی حکام نے امریکہ کو خبردار کیا ہے کہ تائیوان کو چین سے آزاد کرانے کی کوئی بھی سازش کی تو بیجنگ کی طرف سے اعلانِ جنگ ہوگا۔
-
پاکستان کے اعلی سطحی فوجی وفد کا دورہ چین
Jun ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۵:۳۴پاکستان کے ایک اعلی سطحی فوجی وفد نے اپنے دورہ بیجنگ میں چین کے سیاسی و فوجی حکام سے دفاعی تعلقات، سیکورٹی اور اسی طرح علاقے کی تبدیلیوں کے بارے میں تبادلہ خیال کیا۔