-
غاصب اسرائیلی حکومت کا متحدہ عرب امارات میں سیکورٹی کمپنی کے قیام کا فیصلہ
Oct ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۲:۰۸اطلاعات کے مطابق غاصب اسرائیلی حکومت کی کابینہ نے ایک سیکورٹی امور کی کمپنی کی ایک شاخ متحدہ عرب امارات میں قائم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
-
آئی ایم ایف کا بنگلہ دیش کی عبوری حکومت کو قرض کی رقم دینے سے انکار، حکومت کی مشکلات میں اضافے کا امکان
Oct ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۵:۴۸اطلاعات کے مطابق آئی ایم ایف نے بنگلہ دیش کی عبوری حکومت کو قرض کی اگلی قسط دینے سے انکار کردیا ہے جس سے محمد یونس کی حکومت کی مشکلات میں اضافہ ہوسکتا ہے۔
-
غاصب صیہونی حکومت غزہ کی تعمیر نو کے اخراجات برداشت کرے: حماس
Oct ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۲:۰۴اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے کہا ہے کہ غاصب صیہونی غزہ کی تباہی کے ذمہ دار ہیں لہذا انہیں غزہ کی تعمیر نوکے لئے رقم ادا کرنی چاہئے۔
-
غزہ اور دیگر ممالک پر اسرائیلی حملے کس کی سرپرستی میں ہو رہے ہیں؟ پاکستانی وزیر دفاع نے بتا دیا
Sep ۱۳, ۲۰۲۵ ۱۴:۵۱پاکستان کے وزیر دفاع کا کہنا ہے کہ کہ مسلم امہ کو اپنے گریبان میں جھانکنا چاہیے۔
-
ڈالر کی جگہ, محفوظ متبادل مالیاتی سسٹم تیار؟
Nov ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۹:۰۵بریکس کے رکن ممالک ڈالر کی جگہ پر ایک محفوظ متبادل مالیاتی سسٹم تیار کر رہے ہیں۔
-
ایران اور روس کا مشترکہ دشمن
Jul ۱۳, ۲۰۲۴ ۱۸:۱۴ایران کے پارلیمانی اسپیکر نے کہا ہے کہ ایران اور روس کے درمیان سارے معاملات اور سودے، ڈالر کے بجائے دیگر کرنسیوں میں انجام پا رہے ہیں۔
-
کیا آپ جانتے ہیں کہ فوجی اخراجات کے صرف تین فیصد حصہ سے دنیا میں بھوک اور قرض کا بحران ختم ہو سکتا ہے؟ آکسفام کا جی سیون ممالک سے مطالبہ
Jun ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۰:۴۷برطانوی یونیورسٹی آکسفورڈ سے وابستہ فلاحی تنظیم آکسفام نے جی سیون کے رکن ممالک سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ دنیا سے بھکمری کا خاتمہ کرنے کے لئے سنجیدہ تعاون کریں۔
-
ٹی20 ورلڈ کپ 2024 میں لاکھوں ڈالرز کی ہوگی بارش، آئی سی سی نے انعامی رقم کا کیا اعلان
Jun ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۹:۰۳آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کی انعامی رقم کا اعلان کردیا گیا ہے، فاتح ٹیم کو تاریخ کی سب سے بڑی انعامی رقم ملے گی۔
-
روس کا امریکہ کو سخت انتباہ
Apr ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۳:۵۵روس کے نائب وزیر خارجہ نے واشنگٹن کو خبردار کیا ہے کہ اگر ہمارے ملک کے اثاثے ضبط کیے گئے تو ماسکو امریکہ کے ساتھ اپنے تعلقات کو کم کر سکتا ہے۔
-
پاکستان اور ہندوستان کے مابین اختلافات کی برف پگھل رہی ہے؟
Apr ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۴:۵۰پاکستان میں نئی حکومت کے پہلے ہی مہینے میں ہندوستان سے سالانہ بنیاد پر درآمدات میں بڑا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ حکومتی ذرائع کا کہنا ہے کہ ایک سال میں تیسری بار ہندوستان سے درآمدات میں اضافہ ہوا ہے۔