-
ہم ایٹمی ہتھیاروں کے پیچھے نہیں ہیں، رہبر معظم کے فتویٰ کے مطابق ایٹمی ہتھیار بنانا حرام ہے: ایرانی صدر
Jul ۰۷, ۲۰۲۵ ۲۱:۵۹اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے معروف امریکی صحافی ٹاکر کارلسن کو دیے گئے ایک تفصیلی انٹرویو میں ایران کی ایٹمی پالیسی، امریکہ کے ساتھ مذاکرات، اسرائیلی جارحیت، اور بین الاقوامی اداروں کے کردار پر کھل کر اظہار خیال کیا۔
-
پورا ایران شہداء کربلا کے سوگ میں ڈوبا ہوا ہے، ہر جانب "یا حسینؑ" کی صدائیں سنائی دے رہی ہیں+تصاویر، ویڈیوز
Jul ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۶:۰۱عاشور کے دن امام حسینؑ سے عقیدت کا عظیم مظاہرہ، ملک بھر میں جلوس، مجالس اور روایتی عزاداری، ایران کا ہر گوشہ عزاخانہ بن گیا۔
-
صدر پزشکیان اور اردوغان کی اہم ملاقات، علاقے کے حالات پر تبادلہ خیال
Jul ۰۴, ۲۰۲۵ ۲۱:۳۷صدر ایران ڈاکٹر مسعود پزشکیان اور ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوغان نے جمہوریہ آذربائیجان کے شہر خانکندی میں ای سی او سربراہی اجلاس کے موقع پر ملاقات اور گفتگو کی.
-
ایران نے علاقے میں جنگ کو بڑھنے سے روکا؛ اکو سربراہی اجلاس میں صدر ایران کا خطاب
Jul ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۸:۱۵صدر ایران ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے اسرائیلی و امریکی جارحیت کو بین الاقوامی قوانین کی کھلی خلاف ورزی قرار دیتے ہوئے کہا کہ ایران نے جائز دفاع کے تحت حملہ آوروں کو سبق سکھایا اور علاقے میں جنگ کو بڑھنے سے روکا۔
-
صدر ایران کا دورہ آذربائیجان، اکو سربراہی اجلاس میں شرکت
Jul ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۷:۰۶اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان ایکو اجلاس میں شرکت کے لئے جمہوریہ آذربائیجان پہنچ گئے ہیں۔
-
عالمی جوہری ایجنسی کے ساتھ تعاون معطل؛ صدر ایران کا با ضابطہ حکم جاری
Jul ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۸:۱۴ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی کے ساتھ تعاون معطل کرنے کا باضابطہ حکم جاری کردیا۔
-
ایران کے صدر جمہوریہ آذربائیجان کا سرکاری دورہ کریں گے
Jul ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۶:۳۲ایران کے صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان جمہوریہ آذربائیجان کا سرکاری دورہ کریں گے۔
-
شہدائے وطن کے جلوس جنازے میں ایرانی صدر کی شرکت + ویڈیو
Jun ۲۸, ۲۰۲۵ ۰۸:۵۲شہدا کے جلوس جنازے میں ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے شرکت کی۔
-
ایرانی صدر اور عمان کے سلطان کی ٹیلی فونی گفتگو
Jun ۲۴, ۲۰۲۵ ۱۸:۴۳اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے عمان کے سلطان سے ٹیلی فونی گفتگو میں کہا کہ ایران اپنے پڑوسی اور اسلامی ملکوں کو اپنا بھائي سمجھتا ہے
-
اسرائيل کی جارحیت کا مقابلہ جاری رکھیں گے ، عوام کی زندگی معمول پر لا رہے ہيں ، صدر ایران
Jun ۱۶, ۲۰۲۵ ۱۷:۳۹پاکستان کے وزیر دفاع نے ایک بیان میں غاصب صیہونی حکومت کی جارحیت کے مقابلے میں ایران کی مکمل حمایت پر تاکید کی ہے۔