-
صدر ایران اور یمن کی قومی حکومت کے ترجمان کی ملاقات + ویڈیو
Jul ۳۰, ۲۰۲۴ ۱۳:۰۹صدر ایران نے اسلامی ممالک سے اپیل کی ہے کہ ہم آہنگی اور باہمی تعاون سے مسلمانوں پر جاری ظلم و ستم کی بساط لپیٹ دیں۔
-
30 جولائی منگل کا دن ایران کے لئے تاریخی دن بننے جا رہا ہے، نومنتخب صدر کی تقریب حلف برداری میں ستر سے زیادہ غیرملکی وفود اور چھے سو ملکی و بیرونی صحافی رہیں گے موجود
Jul ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۶:۵۴اسلامی جمہوریہ ایران کے نویں صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان کی تقریب حلف برداری منگل کو چار بجے شام کو مجلس شورائے اسلامی پارلیمٹ میں انجام پائے گی۔
-
پوتن نے ظاہر کی پزشکیان سے ملاقات کی خواہش
Jul ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۱:۲۳روسی صدارتی دفتر (کریملن) کے ترجمان نے روس کے صدر ولادیمیر پوتن کی ایران کے صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان سے ملاقات کی خواہش کا اعلان کیا ہے۔
-
یورپی ملکوں سے ہماری کوئی دشمنی نہيں، لیکن ہم کچھ ملکوں کے دشمنانہ رویّوں کو فراموش نہیں کریں گے، غزہ اب صرف اسلامی نہیں بلکہ عالمی مسئلہ بن گیا ہے: رہبر انقلاب اسلامی
Jul ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۴:۵۵منتخب صدر مسعود پزشکیان کے عہدہ صدارت کی توثیق کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے رہبر انقلاب اسلامی نے ملک کی داخلہ اور خارجہ پالیسی کو بھرپور طریقے سے جاری رکھنے پر زور دیتے ہوئے فرمایا کہ حالیہ صدارتی انتخابات ایک امتحان تھا جس میں ایرانی عوام کوکامیابی نصیب ہوئی ہے اور ہمیں ملک کی داخلی توانائیوں اور دیگر ملکوں کے ساتھ تعلقات سے استفادہ کرنا ہوگا۔
-
ایران کے نئے صدر کی تقریب تقرری
Jul ۲۸, ۲۰۲۴ ۲۱:۵۳رہبر انقلاب اسلامی نے اتوار 28 جولائی 2024 کو ایک تقریب میں منتخب صدر کو انتخابات میں ملے عوامی مینڈیٹ کی توثیق کی اور انھیں عہدۂ صدارت کے لیے منصوب کیا۔
-
ایران، اسلامی اقدار و اخلاقی اصولوں پر مبنی ایک ترقی یافتہ ملک رہےگا: صدر پزشکیان
Jul ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۸:۳۵اسلامی جمہوریہ ایران کے نئے صدر نے آئندہ حکومت کی کامیابی کو نظام کی کلی پالیسی قرار دیا ہے۔
-
ایران کے نومنتخب صدر کی تقریب حکم تقرری + ویڈیو
Jul ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۱:۱۷رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے آج اتوار کو نو منتخب صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان کی صدارت کی باضابطہ طور پر توثیق کردی۔
-
ایران کے نو منتخب صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان کا حکم تقرری آج اتوار کو
Jul ۲۸, ۲۰۲۴ ۰۸:۵۸رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای آج اتوار کو صدارتی تقرری کا حکم ایران کے نو منتخب صدر ڈاکٹرمسعودپزشکیان کو اعطا کریں گے-
-
حضرت علی علیہ السلام کے فرمان کو نمونہ بنا کر ایران کے منتخب صدر نے ملک کے عوام سے کی اپیل
Jul ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۶:۳۶منتخب صدر مسعود پزشکیان نے کہا کہ میں آپ کی جانب سے ملنے والے مینڈیٹ کو اپنی گردن پر ایک سنگین طوق سمجھتا ہوں اور وعدہ کرتا ہوں کہ آپ کی باتیں سنوں گا اور ان پر عمل کروں گا۔
-
بےگناہ کا خون ظالم کے دامن سے کبھی بھی نہيں مٹتا، ایران کے نومنتخب صدر کا نیتن یاہو کی تقریر پر ردعمل
Jul ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۳:۲۶ایران کے نومنتخب صدر مسعود پزشکیان نے فلسطینیوں پر صیہونی حکومت کے وحشیانہ مظالم کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ بے گناہ کا خون ظالم کے دامن سے کبھی بھی نہيں مٹتا۔