-
ایران کے منتخب صدر کے ایک بیان نے سارے بند دروازوں کے تالے کھولے
Jul ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۵:۱۲اسلامی جمہوریہ ایران کے نو منتخب صدر مسعود پزشکیان نے ، ایرانی عوام کے برحق اور مسلمہ حقوق کے حصول کے لئے ، پابندیوں کے خاتمے اور جامع ایٹمی معاہدے کی بحالی کے مذاکرات کے لئے آمادگی کا اعلان کیا ہے۔انھوں نے اسی کے ساتھ غزہ میں غاصب صیہونی حکومت کے وحشیانہ جرائم اور فلسطینی عوام کی نسل کشی روکے جانے کی ضرورت پر بھی زور دیا ہے۔
-
اراکین پارلیمنٹ کی رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات
Jul ۲۳, ۲۰۲۴ ۰۹:۴۳ایرانی پارلیمنٹ مجلس شورائے اسلامی کے اسپیکر اور ارکان نے اتوار 21 جولائي 2024 کی صبح کو رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ خامنہ ای سے ملاقات کی۔
-
ایران کے نومنتخب صدر کی پارلیمنٹ میں حاضری
Jul ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۵:۵۴ایران کے نو منتخب صدر مسعود پزشکیان نے آج پارلیمنٹ پہنچ کر تاکید کی ہے کہ ہم فکری و یکجہتی اور ہمدلی کے ذریعے ایرانی عوام کی مشکلات کو حل کرنے کی پوری کوشش کی جائے گی۔
-
مختلف ملکوں کے سربراہوں کی ایران کے نومنتخب صدر کو مبارکباد
Jul ۱۸, ۲۰۲۴ ۰۹:۰۹ایران کے نو منتخب صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان سے مختلف ممالک کے سربراہوں نے ٹیلی فون پر رابطہ کر کے انہیں صدر منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کی ہے۔
-
شب عاشور کی مجلس سے منتخب صدر کا خطاب
Jul ۱۶, ۲۰۲۴ ۰۹:۴۰سماج میں عدل و انصاف اور حق کا قیام، قیام حسینی کا اہم مقصد تھا، یہ بات ایران کے نو منتخب صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے شب عاشور کی ایک مجلس عزا کے موقع پر اپنے عوامی خطاب میں کہی۔
-
ایران کیوں کر رہا ہے فلسطینیوں کی حمایت؟ نو منتخب صدر نے بتائی اسکی اصل وجہ
Jul ۱۵, ۲۰۲۴ ۲۱:۲۹اسلامی جمہوریہ ایران کے نو منتخب صدر نے مظلوم فلسطینی قوم کی حمایت کو اسلامی تعلیمات، انسانی اور اخلاقی اصولوں نیز حضرت امام خمینی رحمت اللہ علیہ اور رہبر انقلاب اسلامی کی ہدایات پر استوار قرار دیا ہے۔
-
اسماعیل ہنیہ اور مہدی المشاط کی ڈاکٹر پزشکیان کو مبارکباد
Jul ۱۵, ۲۰۲۴ ۰۹:۰۱فلسطین کی تحریک حماس کے رہنما اسماعیل ہنیہ اور یمن کی اعلی سیاسی کونسل کے سربراہ مہدی المشاط نے ایران کے نو منتخب صدر سے ٹیلیفون پر رابطہ کرکے صدارتی انتخابات میں ان کی کامیابی پر مبارکباد دی ہے-
-
دنیا بھر کے حریت پسندوں کا پرچم آج ہمارے کاندھوں پر ہے: ایران کے نومنتخب صدر
Jul ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۶:۳۳سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈروں نے ایران کے نومنتخب صدر مسعود پزشکیان سے ملاقات کی۔
-
امریکہ ماضی کی غلط فہمیوں سے سبق سیکھے: ڈاکٹر مسعود پزشکیان
Jul ۱۳, ۲۰۲۴ ۱۰:۱۷ایران کے نو منتخب صدر نے "نئی دنیا کے لیے میرا پیغام" کے عنوان سے ایک مقالہ شائع کرکے، خطے کے ممالک، افریقہ، چین، روس، یورپ اور امریکہ کے ساتھ تعلقات کے بارے میں اپنے نقطہ نظر کی وضاحت کی ہے۔
-
ایران کے نو منتخب صدر نے اپنی بنیادی پالیسی کا کر دیا اعلان
Jul ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۸:۰۶اسلامی جمہوریہ ایران کے منتخب صدر نے دنیا کے چالیس سے زائد ملکوں کے سربراہوں اور اعلی عہدیداروں کے ٹیلی فونی رابطوں اور مکتوب پیغامات کے جواب میں کہا ہے کہ نئے افق کھولنا اور دوستانہ روابط کا فروغ نئی حکومت کی اسٹریٹیجی ہوگی۔