صدر ایران کا کہنا ہے کہ غزہ سے قبضے کا خاتمہ، عالمی امن و ترقی کے لئے لازمی ہے۔
صدر ایران ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے نیویارک میں اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل، انتونیو گوتریس اور دوسرے ممالک کے سربراہوں سے ملاقات کی
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے بعض ذرائع ابلاغ کی جانب سے صدر ایران سے منسوب بیان کی سختی سے تردید کی ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کے لیے نیویارک پہنچ گئے ہیں جہاں ہوائی اڈے پر ایران کے وزیر خارجہ اور دیگر حکام نے ان کا استقبال کیا۔
ایران کے وزیر خارجہ نے شام سے بیرونی فوجیوں کے انخلاء پر تاکید کی ہے۔
صدر ایران ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے ملک کی بھرپور دفاعی توانائی کو دشمنوں کے مقابلے میں اس کے تحفظ کی ضمانت قرار دیا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے فارابی آئی اسپتال میں صیہونی حکومت کے حالیہ دہشت گردانہ حملے میں زخمی ہونے والے بعض افراد کی عیادت کی۔
اسلامی جمہوریہ ایران میں بین الاقوامی وحدت اسلامی کانفرنس آج جمعرات کی صبح صدر کے خطاب سے شروع ہوگئی۔
اڑتیسویں بین الاقوامی وحدت اسلامی کانفرنس "مسئلہ فلسطین پر تاکید کے ساتھ مشترکہ اقدار کے حصول کے لیے اسلامی تعاون " کے موضوع پر تہران کے سربراہی اجلاس ہال میں شروع ہو گئی ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے لبنان میں صیہونی حکومت کے دہشتگردانہ حملے کو مغربی ممالک بالخصوص امریکہ کے لئے باعث شرم قرار دیا ہے۔