-
صدر پزشکیان کا دورہ چین، تہران اور بیجنگ کے تعلقات کا نیا باب
Aug ۳۱, ۲۰۲۵ ۱۷:۰۰پارلیمنٹ کی قومی سلامتی اور خارجہ پالیسی کمیشن کے سینیئر رکن علاء الدین بروجردی نے صدر پزشکیان کے دورہ بیجنگ کو، ایران اور چین کے تعلقات کا نیا باب قرار دیا۔
-
شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس ملٹی پولرزم اور علاقائی تعاون میں فروغ کا اہم موقع: ڈاکٹر مسعود پزشکیان
Aug ۳۱, ۲۰۲۵ ۱۳:۲۷ایران کے صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس کے لیے چین کی جانب روانہ ہونے سے قبل صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ یہ اجلاس ملٹی پولرزم اور علاقائی تعاون کے فروغ کے لیے انتہائی اہم اور مناسب موقع ہے۔
-
ہم جنگ شروع نہیں کریں گے لیکن جارح کا ڈٹ کے مقابلہ کریں گے
Aug ۳۰, ۲۰۲۵ ۱۶:۴۰صدر ایران ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے ایک بار پھر کہا ہے کہ ہم جنگ شروع نہیں کریں گے لیکن جارح کا ڈٹ کے مقابلہ کریں گے ۔
-
ایران اور پاکستان کے درمیان مسافر پروازیں بڑھ کر ہفتے میں 24 ہوگئيں
Aug ۲۸, ۲۰۲۵ ۲۰:۲۲اسلامی جمہوریہ ایران اور پاکستان کے درمیان مسافرپروازوں کی تعداد ہفتے میں 15 سے بڑھا کر 24 کردی گئی ہیں ۔
-
چابہار جلد ہی بین الاقوامی ریلوے کوریڈور سے منسلک
Aug ۲۸, ۲۰۲۵ ۲۰:۱۵ایران کے صوبہ سیستان و بلوچستان کا شہر چابہار جلد ہی بین الاقوامی ریلوے کوریڈور سے منسلک ہو جائے گا۔
-
صدر پزشکیان: ایران چین کے ساتھ سنجیدہ اور تعمیری تعاون میں دلچسپی رکھتا ہے
Aug ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۷:۴۲صدر مملکت نے کہا ہے کہ ایران چین کے ساتھ خاص طور پر بیلٹ اینڈ روڈ اسٹریٹیجک پروجکٹ میں سنجیدگی کے ساتھ تعمیری تعاون میں دلچسپی رکھتا ہے۔
-
صدر ایران ڈاکٹر مسعود پزشکیان شنگھائی سربراہی اجلاس میں شرکت کریں گے
Aug ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۷:۳۱ترجمان دفتر خارجہ نے بتایا ہے کہ شنگھائی تعاون تنظیم کا سربراہی اجلاس پہلی ستمبرکو منعقد ہورہا ہے جس میں صدر ایران ڈاکٹر مسعود پزشکیان بھی شرکت کریں گے
-
صدر ایران: اسرائیل اور امریکہ مسلمانوں کو خطے میں ایک دوسرے کے خلاف کھڑا کرنے کی کوشش میں
Aug ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۷:۵۸صدر ایران ڈاکٹر مسعود پزشکیان نےملک کو دشمن کی خطرناک کارروائیوں سے محفوظ رکھنے کے لئے داخلی اور علاقائی اتحاد و یکجہتی پر زور دیا ہے۔
-
ایران و بلاروس کے درمیان تعاون میں فروغ پر اتفاق
Aug ۲۰, ۲۰۲۵ ۱۹:۱۳ایران اور بیلاروس کے سربراہوں نے تعاون کی متعدد دستاویزات اور ایک مشترکہ بیان پر دستخط کئے ہیں۔
-
اگست بغاوت کیس/4 لاکھ ایرانیوں کی جانب سے تاوان کی ادائيگی کے لیے امریکہ کے خلاف مقدمہ
Aug ۱۹, ۲۰۲۵ ۱۹:۵۶19 اگست بغاوت کیس کی تیسری سماعت ایرانی عدلیہ کی انٹرنیشنل برانچ 55 میں اور اس معاملے میں 4 لاکھ ایرانیوں نے امریکہ کے خلاف ہرجانے کا باضابطہ دعویٰ دائر کیا۔