-
پاکستان کی ہندوستان کے فوجی ٹھکانوں کو نشانہ بنانے کی ناکام کوشش، کرنل صوفیہ قریشی
May ۰۸, ۲۰۲۵ ۲۰:۴۱ہندوستان نے دعوی کیا ہے کہ پاکستان نے ہندوستان کے فوجی ٹھکانوں کو نشانہ بنایا، جسے ناکام بنا دیا گیا۔
-
روس نے یوکرین کے ڈرون حملے کو ناکام بنا دیا
May ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۷:۱۱روس کے ایک فوجی کمانڈر نے کہا ہے کہ ایئر ڈیفنس سسٹم نے یوکرین کا ڈرون حملہ ناکام بنا دیا ہے۔
-
پھر بچے نتن یاہو، صیہونی وزیراعظم کی رہائش گاہ کے قریب ڈرون گر کر تباہ
Apr ۲۴, ۲۰۲۵ ۲۱:۰۵مقبوضہ بیت المقدس میں صیہونی وزیراعظم نتن یاہو کی رہائش گاہ کے قریب ایک مشکوک ڈرون گر کر تباہ ہوا۔
-
بحیرہ عرب میں امریکہ کے طیارہ بردار جہاز ونسن پر یمنی فوج کا حملہ
Apr ۱۹, ۲۰۲۵ ۰۹:۲۶یمن کی مسلح افواج نے بحیرہ عرب میں امریکہ کے یو ایس ایس ونسن طیارہ بردار جہاز کو اپنے حملے کا نشانہ بنایا ہے۔
-
صیہونی حکومت کا جنوبی لبنان میں ایک نجی گاڑی پر ڈرون حملہ
Apr ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۷:۰۰صیہونی حکومت نے جنوبی لبنان میں ایک ذاتی گاڑی کو ڈرون حملے کا نشانہ بنایا ہے۔