-
امریکا: کانگریس میں وزیر جنگ کے مؤاخذے کی قرارداد پیش
Nov ۱۰, ۲۰۲۶ ۱۶:۱۱امریکی کانگریس میں وزیر جنگ پیٹ ہيگسیتھ کے مؤاخذے کی قرار پیش کردی گئی ہے اور صدر ٹرمپ نے اراکین کانگریس سے اپنے وزیر جنگ پیٹ ہیگسیتھ کی حمایت کی اپیل کی ہے۔
-
ایران کا "دو روزہ منصوبہ" اب بھی میز پر موجود سب سے زیادہ معقول تجویز ہے: ترجمان ایرانی وزارت خارجہ
Nov ۰۹, ۲۰۲۶ ۲۱:۱۹وزارتِ خارجہ کے ترجمان نے ’ارنا‘ سے گفتگو کرتے ہوئے اس بات پر زور دیا کہ ایران کا "دو روزہ منصوبہ" اب بھی میز پر موجود ہے، اور یہ تجویز تہران کی جانب سے نیک نیتی کی اعلیٰ ترین مثال ہے۔
-
خطے کے عوام بھی اسرائیل سے اتنے ہی تنگ آچکے ہیں جتنے امریکی شہری: ایرانی وزیر خارجہ
Nov ۰۹, ۲۰۲۶ ۱۵:۵۱ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے حالیہ بیان پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ خطے کے عوام بھی اسرائیل کی دھوکہ دہی سے اتنے ہی تنگ آ چکے ہیں جتنے امریکی شہری۔
-
نیتن یاہو اور ٹرمپ، نہ صرف ایران کا سیاسی نظام تبدیل نہ کرسکے بلکہ خود اندرونی مشکلات میں گرفتار ہوگئے: صیہونی اخبار معاریو
Nov ۰۷, ۲۰۲۶ ۱۷:۳۶صیہونی اخبار "معاریو" نے آج لکھا ہے کہ وزیر اعظم نیتن یاہو اور صدر ٹرمپ نہ صرف یہ کہ ایران کا سیاسی نظام تبدیل نہ کرسکے بلکہ خود اندرونی مشکلات میں گرفتار ہوگئے ہیں۔
-
تہران کے سب سے بڑے چوک میں امریکی اور صیہونی دہشت گرد رہنماؤں کی تصاویر نذرِ آتش
Nov ۰۷, ۲۰۲۶ ۱۲:۵۷ایران کے دارالحکومت تہران کے مرکزی اسکوائر میں احتجاجی مظاہرے کے دوران امریکی اور اسرائیلی رہنماؤں کی تصاویر کو نذرِ آتش کیا گیا۔
-
ٹرمپ کے الزام پر ٹیکساس کے نو منتخب سینیٹر کا چونکا دینے والا ردعمل
Nov ۰۷, ۲۰۲۶ ۱۲:۳۸نو منتخب امریکی ریاستی سینیٹر جمی ٹالریکو نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے الزام کو مسترد کرتے ہوئے ایران کے ایک اسکول کے بچوں پر بمباری کو حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی توہین قرار دیا ہے۔
-
ٹرمپ نے اسرائیلی مفادات کو امریکی عوام کے بچوں کی بھوک پر ترجیح دی: امریکی قدامت پسند مبصر ٹکر کارلسن
Nov ۰۷, ۲۰۲۶ ۱۲:۱۱امریکی قدامت پسند مبصر اور تجزیہ کار ٹکر کارلسن نے ڈونلڈ ٹرمپ کو ایسے باپ سے تشبیہ دی ہے جو اپنے بچوں کو بھوکا چھوڑ کر پڑوسی کے بچوں کو تفریح کراتا ہے۔
-
ایران پر حملوں کے لیے امریکا کو اپنی سرزمین دینے سے عراق کا انکار
Nov ۰۶, ۲۰۲۶ ۲۰:۰۸اطلاعات کے مطابق عراق نے ایران پر حملوں کے لیے امریکا کو اپنی سرزمین دینے سے انکار کردیا ہے۔
-
76 فیصد امریکی یہودی ٹرمپ کی کارکردگی سے ناخوش: تازہ سروے
Nov ۰۶, ۲۰۲۶ ۱۸:۱۴ایک تازہ سروے سے پتہ چلتا ہے کہ امریکا کے 76 فیصد یہودی اس صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی کارکردگی سے خوش نہیں ہیں۔
-
لیکچر مت دو، تم یہ باتیں اپنے باس سے کیوں نہیں کہتے؟ ایرانی اسپیکر کا امریکی نائب صدر کے بیان پر دو ٹوک تبصرہ
Nov ۰۵, ۲۰۲۶ ۱۶:۳۰ایران کی پارلیمنٹ مجلس شورائے اسلامی کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے امریکی نائب صدر جے ڈی وینس کی سوشل میڈیا پوسٹ پر تبصرہ کرتے ہوئے لکھا ہے کہ "لمبے چوڑے لیکچر چھوڑو، تم یہ باتیں اپنے باس سے کیوں نہیں کہتے؟