امریکا کے سابق صدر اور ری پبلکن صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے ڈیموکریٹ امیدوار کملا ہیرس کے ساتھ ایک اور مباحثہ کرنے سے انکار کردیا۔
امریکہ میں ریپبلکن صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ اور ڈیموکریٹک امیدوار کملا ہیرس کے درمیان پہلا صدارتی مباحثہ ہوا جس میں دونوں نے ایک دوسرے پر الزامات لگائے۔
امریکہ میں فائرنگ کے ایک واقعے میں کم سے کم چار افراد ہلاک ہوگئے۔
قاتلانہ حملے کے بعد ڈونلڈ ٹرمپ نے کیرولائنا میں بلٹ پروف شیشے کے پیچھے سے خطاب کیا۔ اس ریلی کےلئے سیکیورٹی کے سخت ترین انتظامات کئے گئے تھے۔
امریکہ میں گرفتار پاکستانی شہری آصف مرچنٹ پر فرد جرم عائد کر دی گئی ہے۔ اس پر امریکی سیاستداں یا سرکاری افسران کے قتل کی ممکنہ سازش کا الزام عائد کیا گیا ہے۔
کملا ہیرس امریکا کے دو ہزار چوبیس کے صدارتی الیکشن میں ڈیموکریٹک پارٹی کی امیدوار ہوں گی۔
امریکی نائب صدر کاملا ہیرس نے ڈونلڈ ٹرمپ کی تشبیہ درندہ صفت اور دھوکے باز شخص سے دی ہے۔
ایران کی وزارت خارجہ نے امریکی میڈیا کے اس دعوے کو مسترد کردیا ہے کہ ٹرمپ پر ہونے والے حملوں میں ایران کا ہاتھ ہے۔
صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نے امریکہ کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر ناکام قاتلانہ حملے پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کو اس بات سے تشویش لاحق ہے کہ اس طرح کا واقعہ مقبوضہ سرزمین پر بھی دہرایا جایا سکتا ہے-
امریکا میں بہت سے ریپبلیکنز اراکین کانگریس نے ٹرمپ پر قاتلانہ حملے کا قصور وار موجودہ صدر بائیڈن کو ٹھہرایا ہے-