-
کوئی بھی عہدیدار جنرل سلیمانی کے خلاف ٹرمپ کے الزام کی تصدیق و تائید نہیں کرتا: سی این این
Jan ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۹:۵۹کوئی بھی امریکی عہدیدار جنرل سلیمانی کی دھمکیوں کے بارے میں ٹرمپ کے دعوے کی تائید نہیں کرتا۔
-
جنرل سلیمانی کو 20 سال پہلے ہی قتل کیا جانا چاہیے تھا، ٹرمپ کی ہرزہ سرائی
Jan ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۴:۲۷ذہنی عدم توازن کے شکار صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بغداد ایئر پورٹ پر امریکی فوج کے دہشت گردانہ حملے کی ایک اور توجیہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمیں بیس سال پہلے ہی جنرل قاسم سلیمانی کا کام تمام کردینا چاہیے تھا۔
-
ٹرمپ کا فارسی ٹوئٹ اس پاکیزہ زبان کی توہین ہے، ترجمانی ایرانی وزارت خارجہ
Jan ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۴:۴۳ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان سید عباس موسوی نے امریکی صدر کے فارسی ٹوئٹ کو اس پاکیزہ اور قدیمی زبان کی توہین سے تعبیر کیا ہے۔
-
ایران کے ساتھ مذاکرات کی کوئی اہمیت نہیں: ٹرمپ کا نیا دعوی
Jan ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۴:۲۶امریکہ کے صدر نے اپنے ایک نئے دعوے میں کہا ہے کہ ایران کے ساتھ مذاکرات کی ان کی نظر میں کوئی اہمیت نہیں ہے۔
-
ٹرمپ کو وائٹ ہاؤس سے چلتا کر دیں گے، نینسی پیلوسی
Jan ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۴:۰۳امریکی ایوان نمائندگان کی سربراہ نینسی پیلوسی نے کہا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ آئندہ برس امریکہ کے صدر نہیں رہیں گے۔
-
ٹرمپ کی جانب سے ایک بار پھر ایران میں بلووں کی حمایت
Jan ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۷:۵۷امریکی صدر نے ہفتے کی شب ایرانی عوام کی طرفداری کا ڈھونگ رچاتے ہوئے ایک بارپھر ایران میں بلوؤں کی حمایت کی ہے۔
-
ایرانی عوام کی حمایت کا ٹرمپ کا جھوٹا دعوی
Jan ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۶:۵۸امریکہ نے اگرچہ اسلامی انقلاب کی کامیابی کے بعد، اسلامی جمہوریہ ایران کے سلسلے میں ہمیشہ منفی اور دشمنانہ رویہ اپنایا ہے، اس کے ساتھ ہی امریکہ کے متنازعہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے، ایران اور اس ملک کے عوام کے ساتھ دشمنی میں کوئی کسر نہیں اٹھا رکھی ہے-
-
ایران کے خلاف امریکہ کی نئی پابندیاں، زیادہ سے زیادہ دباؤ کی پالیسی جاری رہنے پر تاکید
Jan ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۵:۳۹امریکہ نے ڈونلڈ ٹرمپ کے دورۂ صدارت میں، ایران کے خلاف زیادہ سے زیادہ دباؤ کی پالیسی اپنائی ہوئی ہے اور اسی سلسلے میں ٹرمپ نے مئی 2018 میں ایٹمی معاہدے سے نکلنے کے بعد ایران کے خلاف پابندیاں شدید کردی ہیں- ان پابندیوں کے بے نتیجہ ہونے کے باوجود واشنگٹن بدستور، پابندیوں میں اضافے پر تاکید کر رہا ہے-
-
امریکی صدرٹرمپ نے نوبل انعام کی بھیک مانگ لی
Jan ۱۱, ۲۰۲۰ ۰۹:۵۹امریکی صدرٹرمپ نے نوبل انعام کی بھیک مانگتے ہوئے اپنے آپ کو نوبل انعام کا حقدار قراردیا۔
-
جنرل قاسم سلیمانی کے خون نے دیا ٹرمپ کو ایک اور جھٹکا
Jan ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۹:۴۳بغداد حکومت کے سرکاری مہمان ، شہید جنرل قاسم سلیمانی کے کاررواں پر دہشت گرد امریکی فوج کے فضائی حملے کے بعد خود امریکی سیاستدانوں نے ٹرمپ کی جنگ پسندی کے خطرات کو محسوس کرتے ہوئے ان کے جنگ شروع کرنے کے اختیارات کو محدود کرنے کی تگ و دو شروع کردی ہے ۔ اسی سلسلے میں امریکی ایوان نمائندگان نے ایک قرار داد پاس کی ہے جس کے حق میں چند ریپبلیکن اراکین نے بھی ووٹ دیئے ہیں۔