-
کابل میں دھماکہ، وزارت دفاع کے سینئر عہدیدار پر جان لیوا حملہ
Aug ۰۴, ۲۰۲۱ ۰۰:۲۷افغانستان کے دار حکومت کابل میں ملک کی وزارت دفاع کے سرپرست کے گھر کے پاس شدید دھماکہ ہوا۔
-
ہرات، قندھار اور لشکر گاہ سے طالبان پسپائی پر مجبور
Jul ۳۱, ۲۰۲۱ ۱۹:۰۷افغانستان کی فوج اور عوامی رضاکار فورس کے جوانوں نے ہرات قندھار اور لشکر گاہ سے طالبان کو پسپائی پر مجبور کردیاہے ۔ اسی کے ساتھ اہم سیاسی رہنماؤں نے افغان صدر اشرف غنی سے ملاقات میں طالبان کے ساتھ جنگ میں سرکاری افواج کی بھرپور حمایت کا اعلان کیا ہے۔
-
کابل ایئر پورٹ پر ترک فوجیوں کی تعیناتی پر طالبان کو راضی کرنے کی کوشش
Jul ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۹:۴۹ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نےاعلان کیا ہے کہ وہ کابل ایئر پورٹ پر ترک فوجیوں کی تعیناتی پر طالبان کو راضی کرنے کی کوشش کریں گے۔
-
افغانستان، نمازِ عید کے دوران راکٹ حملے
Jul ۲۰, ۲۰۲۱ ۰۷:۵۱کابل میں عیدالاضحیٰ کی نماز کی ادائیگی کے وقت ایوان صدر کے قریب راکٹ حملہ کیا گیا۔
-
ایران میں داخل ہونے والے افغان سرکاری اہلکاروں کو کابل بھیج دیا گیا
Jul ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۸:۰۴افغانستان کی حالیہ بدامنی کے بعد ایران میں داخل ہونے والے افغان سیکورٹی اور کسٹم اہلکاروں کو کابل بھیج دیا گیا ہے۔
-
کابل، سید الشہدا اسکول پر دہشتگردانہ حملے کے بعد سے ایک بچی اب تک لا پتہ
Jun ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۷:۲۱کابل کے سید الشہدا اسکول پر دہشت گردانہ حملوں کو دوماہ گزرنے کے باوجود، شکریہ احمدی نامی طالبہ کا کوئی پتہ نہیں چل سکا ہے۔
-
افغانستان میں فوج اور طالبان کے درمیان گھمسان کی جنگ
Jun ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۷:۳۹ایسی حالت میں کہ جب افغانستان کی وزارت دفاع کا کہنا ہے کہ گذشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران تین علاقوں کو طالبان کے قبضے سے آزاد کرالیا گیا ہے، اس گروہ نے دعوی کیا ہے کہ تین اور علاقوں پر طالبان نے قبضہ کرلیا ہے۔
-
افغانسان کی موجودہ کابینہ میں تبدیلی/ طالبان کا دعوا: ہم افغان عوام کو انکے حقوق دلائیں گے
Jun ۲۱, ۲۰۲۱ ۰۷:۵۱افغانستان، صدارتی حکم پر کئي وزارتخانوں اور محکمہ جات میں بڑے پیمانے پر تبدیلیاں لائي گئي ہیں۔
-
افغانستان: بادغیس میں دھماکہ، 11 ہلاک
Jun ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۹:۳۳افغانستان کے صوبے بادغیس میں ہونے والے ایک بم دھماکے میں کم از کم گیارہ افراد جاں بحق ہو گئے۔
-
افغانستان کے دارالحکومت میں دو دھماکے، تیرہ ہلاک و زخمی
Jun ۰۱, ۲۰۲۱ ۲۲:۰۰افغانستان کے دارالحکومت کابل میں مسافر منی بس دہشت گردانہ حملے کا نشانہ بنی ہے۔