-
تسلیم کیے جانے کی تمام شرائط پوری کردی ہیں، طالبان انتظامیہ کا دعوی
Feb ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۸:۱۳افغانستان کی طالبان انتظامیہ نے ایک بار پھر اپنی حکومت کو عالمی سطح پر تسلیم کیے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
افغانستان میں سعودی عرب، یواے ای اور ديگر ممالک کے سفارتخانے کیوں بند ہوئے؟
Feb ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۸:۳۳کابل میں سعودی عرب کے سفارت خانے اور متحدہ عرب امارات کے سفارتی مشن کے بند ہونے کی خبر اور افغانستان میں کئی دیگر سیاسی مشنز کے بند ہونے کے امکانات کی وجہ سے اس ملک کے حالات ایک نئے مرحلے میں پہنچ گئے ہیں۔
-
افغان عوام کے لئے ایران کی انسان دوستانہ امداد
Jan ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۷:۰۷افغان دارالحکومت کابل کے دھماکے میں زخمی ہونے والوں کے لئے ایران کی انسان دوستانہ امداد جس میں دوائیں اور طبی وسائل بھی شامل ہیں، کابل پہنچ گئی ہے۔
-
کابل میں خودکش دھماکہ 25 افراد جاں بحق و زخمی
Jan ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۸:۳۹افغان دارالحکومت کابل میں وزارت خارجہ کے قریب خودکش دھماکے میں 25 افراد جاں بحق و زخمی ہوگئے۔
-
کابل میں پاکستانی سفارتخانے پر حملے کے داعشی دہشتگرد مارے گئے، طالبان کا دعویٰ
Jan ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۰:۵۵طالبان نے دعویٰ کیا ہے کہ کابل میں پاکستانی سفارتخانے پر حملے میں ملوث داعش کے دہشت گرد مارے گئے۔
-
نئے سال کے آغاز پر کابل ایرپورٹ کے قریب دھماکہ، 18 جاں بحق و زخمی
Jan ۰۱, ۲۰۲۳ ۰۹:۵۴نئے سال کے آغاز پر کابل زور دار دھماکے سے لرز اٹھا جس کے نتیجے میں 18 افراد جاں بحق و زخمی ہو گئے۔
-
کابل میں شب یلدا کی تیاری
Dec ۲۰, ۲۰۲۲ ۲۱:۲۹سحر نیوز رپورٹ
-
چینی باشندوں کے قیام والے ہوٹل پر حملہ + ویڈیو
Dec ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۸:۱۶افغانستان کے دارالحکومت کابل میں اس ہوٹل پر دہشت گردانہ حملہ ہوا ہے جس میں چینی باشندے قیام پذیر تھے۔
-
کابل میں پاکستانی سفارت خانے پر حملے کی مذمت
Dec ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۴:۴۹اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے کابل میں اعلی پاکستانی سفارت کار پر ناکام قاتلانہ حملے کی مذمت کی ہے۔
-
ایران نے کی کابل میں پاکستانی سفارتخانے پر دہشتگردانہ حملے کی مذمت
Dec ۰۳, ۲۰۲۲ ۰۸:۴۸ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کابل میں واقع پاکستانی سفارتخانے پر دہشتگردانہ حملے کی مذمت کی ہے۔