-
امریکی سفارتخانے کے سامنے اسرائیل مخالف احتجاج کریں گے: علامہ راجہ ناصر عباس
Oct ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۷:۴۹فلسطینی مجاہدین کی بے مثال استقامت اور جدوجہد آزادی کو خراج تحسین پیش کرنے اور فلسطینی مظلومین سے اظہار یکجہتی کے لئے اسلام آباد میں مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے زیراہتمام آزادی فلسطین کانفرنس کا انعقاد کیا گیا، کانفرنس میں تمام شعبہ ہائے زندگی کے خواتین وحضرات کی کثیر تعداد کی شرکت کی۔
-
اسلام آباد میں اتحاد امت اور فلسطین کانفرنس
Oct ۲۶, ۲۰۲۳ ۰۹:۱۶سحر نیوز رپورٹ
-
ایران اور پاکستان کے تعلقات علاقائی امن و استحکام کے لیے بہت ضروری
Oct ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۶:۴۱ایران کے سابق نائب وزیر خارجہ نے اسلامی جمہوریہ ایران اور پاکستان کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو علاقائی امن و استحکام کے لیے اہم قرار دیا ہے۔
-
مسلمانوں کے خلاف ہجومی تشدد میں اضافے پر تشویش، جماعت اسلامی ہند
Oct ۰۴, ۲۰۲۳ ۲۰:۳۳جماعت اسلامی ہند نے ہندوستان میں مسلمانوں کے خلاف بڑھتے ہجومی تشدد پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔
-
امریکہ میں آمدنی میں کمی اور غربت میں اضافہ
Sep ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۹:۱۹امریکہ میں مہنگائی کی بلند شرح، گھرانوں کی اوسط حقیقی آمدنی میں کمی اور اس ملک میں غربت میں اضافے پر منتج ہوئی ہے-
-
اسلام آباد میں حسین منی کانفرنس
Jul ۱۸, ۲۰۲۳ ۲۲:۴۰سحر نیوز رپورٹ
-
پائیدار ترقی کے اہداف کو پس پشت نہ جانے دیں: مودی
Jun ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۵:۴۵ہندوستان کے وزیراعظم نے پائیدار ترقی کے لئے اجتماعی کوششوں اور کثیرالجہتی مالیاتی اداروں میں اصلاحات کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
پاکستان کا دو ہزار ستائیس تک ملکی معیشت کو سود سے پاک کرنے کا عزم
May ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۶:۱۰پاکستان نے دو ہزار ستائیس تک ملکی معیشت کو سود سے پاک کرنے کے عزم کا اظہارکیا ہے۔
-
علاقے میں استقامتی محاذ کا دائرہ وسیع ہو رہا ہے، جنرل قاآنی
May ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۶:۴۶سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی قدس فورس کے کمانڈر جنرل قاآنی نے کہا ہے کہ محاذ استقامت علاقے میں ایک محاذ کی حیثیت سے مسلسل وسیع تر ہوتا جا رہا ہے۔
-
لکهنؤ میں بین الاقوامی اردو کانفرنس
Mar ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۳:۳۳سحر نیوز رپورٹ