-
پاک ویسٹ انڈیز ٹیسٹ، پاکستانی ٹیم 217 پر آل آوٹ
Aug ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۹:۰۱پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے پہلے ٹیسٹ میچ میں پاکستان کی قومی کرکٹ ٹیم اپنی پہلی اننگز میں دو سو سترہ رن پر آل آؤٹ ہو گئی۔
-
کرکٹ کو بھی اولمپک میں شامل کیا جائے
Aug ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۶:۱۸اولمپک کھیلوں میں کرکٹ کو بھی شامل کرانے کی کوششیں تیز ہوگئی ہیں۔
-
ٹی ٹوئنٹی سیریز کے پہلے میچ میں پاکستان کی فتح
Jul ۱۷, ۲۰۲۱ ۲۲:۰۸پاکستان نے ٹی ٹوئنٹی سیریز کا پہلا میچ انگلینڈ سے جیت لیا ہے۔
-
ویسٹ انڈیز نے ٹی ٹوئنٹی سیریز کا چوتھا میچ جیت لیا
Jul ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۹:۲۰ویسٹ انڈیز نے جنوبی افریقا کے ساتھ ٹی ٹوئنٹی سیریز کا چوتھا میچ جیت لیا ۔
-
ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ورلڈ کپ ہندوستان سے متحدہ عرب امارات منتقل
Jun ۲۹, ۲۰۲۱ ۲۰:۴۳ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ورلڈ کپ ہندوستان سے متحدہ عرب امارات منتقل ہونے کا اعلان کر دیا گیا۔
-
ابوظبی میں پی ایس ایل مقابلے, ملتان سلطانز فائنل میں
Jun ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۶:۴۴ابوظبی میں جاری پاکستان سپر لیگ میں ایک طرف پہلے ایلی منیٹر میں پشاور زلمی نے کراچی کنگز کو اور دوسری طرف کوالفائر میچ میں ملتان سلطانز نے اسلام آباد یونائٹیڈ کو شکست دے دی۔
-
بابر اعظم پاکستان سپر لیگ میں دو ہزار رن بنانے والے پہلے بلے باز بن گئے
Jun ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۹:۵۷پاکستان کے معروف بلے باز بابر اعظم، پاکستان سپر لیگ میں دو ہزار رن بنانے والے پہلے بلے باز بن گئے ہیں۔
-
ملتان سلطانز کے ہاتھوں لاہور قلندرز کی شکست
Jun ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۸:۴۴پاکستان سپر لیگ کے اٹھائیسویں میچ میں ملتان سلطانز نے لاہور قلندرز کو شکست دے دی۔
-
پشاور زلمی نے کراچی کنگز کو چھے وکٹ سے شکست دے دی
Jun ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۵:۵۱ابوظہبی میں جاری پاکستان سپر لیگ کے چھٹے سیزن کے ایک میچ میں پشاور زلمی نے کراچی کنگز کو چھے وکٹ سے شکست دے دی۔
-
اسلام آباد یونائیٹیڈ نے کراچی کنگس کو آٹھ وکٹ سے شکست دے دی
Jun ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۸:۱۱پاکستان سپر لیگ، پی ایس ایل کے چھٹے سیزن میں اسلام آباد یونائیٹیڈ نے کراچی کنگس کو آٹھ وکٹ سے شکست دے دی ہے۔