-
آج کسانوں کے " دہلی مارچ " کے پیش نظر دہلی پولیس الرٹ ، دفعہ 144 نافذ
Mar ۰۶, ۲۰۲۴ ۰۶:۰۱ہندوستان کی ریاست پنجاب کی کسان تنظیموں نے ملک بھر کے کسانوں سے آج 'دہلی مارچ' کی اپیل کی ہے۔
-
ہندوستان: کسانوں کی تحریک پھر فعال، 10 مارچ کو ریل روکو مہم کا اعلان
Mar ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۶:۱۴ہندوستان میں 13 فروری سے شروع ہونے والی "دہلی چلو" کسانوں کی تحریک کچھ دن کے وقفے کے بعد ایک بار پھر فعال ہوگئی ہے اور 10 مارچ کو پورے ملک میں ریل روکو مہم چلانے کا اعلان کیا گیا ہے۔
-
کسان اپنے مطالبات سے نہیں ہٹے، احتجاج جاری رہے گا
Feb ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۱:۰۱ایس کے ایم کا کہنا ہے کہ کسانوں کے دہلی مارچ کو کچھ دنوں کے لیے ملتوی کر دیا گیا ہے۔
-
ہندوستان: بھارت جوڑو نیائے یاترا میں لوگوں کی زبردست بھیڑ
Feb ۲۴, ۲۰۲۴ ۰۹:۵۸ہندوستان کی کانگریس پارٹی کی ’بھارت جوڑو نیائے یاترا‘ یاترا مراد آباد سے شروع ہوئی جس میں لوگوں کی زبردست بھیڑ دیکھنے کو مل رہی ہے۔
-
ہندوستانی کسانوں کا پنجاب اور ہریانہ بارڈر پر احتجاج جاری
Feb ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۲:۳۷ہندوستانی کسانوں کا پنجاب اور ہریانہ بارڈر پر احتجاج جاری ہے اور ایک نوجوان کسان کی موت کے خلاف آج کسان تنظیموں نے یوم سیاہ منانے کا اعلان کررکھاہے۔
-
کسانوں اور حکومت کے درمیان بات چیت کے بعد بهی تحریک جاری
Feb ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۹:۰۶سحر نیوز رپورٹ
-
ہندوستان: کسان تحریک کے دوران وزیر اعظم نریندر مودی کی پہلی بار لب کشائی
Feb ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۴:۳۲ہندوستان میں کسانوں کی تحریک جاری ہے اور اس درمیان وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ ہماری حکومت ملک کے کسان بھائی بہنوں کی فلاح و بہبود کے لئے پرعزم ہے۔
-
ہندوستان: کسانوں اور حکومت کے درمیان چوتھے دور کی بات چیت بھی بے نتیجہ، بدھ کو "دہلی چلو" مارچ کا اعلان، مزید ایک کسان کی موت
Feb ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۱:۱۷ہندوستان میں مرکزی حکومت اور احتجاج کر رہے کسانوں کے درمیان چوتھے دور کی بات چیت کا بھی کوئی نتیجہ نہیں نکل سکا لہذا کسانوں نے بدھ 21 فروری کو پھر "دہلی چلو" مارچ کا اعلان کردیا ہے۔
-
دہلی کی جانب کسانوں کا مارچ 2 روز کیلئے موخر
Feb ۱۹, ۲۰۲۴ ۱۱:۴۷ہندوستان میں کسان رہنماؤں اور حکومت کے درمیان مذاکرات کے چوتھے دور میں کچھ باتوں پر اتفاق ہوگيا ہے جس کے بعد کسانوں نے دو روز کے لئے اپنا مارچ روک دیا ہے۔
-
ہندوستان: بی جے پی رہنماؤں کے خلاف کسانوں کے ملک گیر احتجاج کا اعلان، اب تک دو افراد کی موت
Feb ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۵:۰۰ہندوستان میں کسانوں کی تنظیم سنیکت کسان مورچہ، ایس کے ایم، (متحدہ کسان محاذ) نے 21 فروری کو بی جے پی کے رہنماؤں کے خلاف ملک گیر سیاہ پرچم کے ساتھ احتجاج کی کال دی ہے۔