ہندوستان میں کانگریس پارٹی کی صدر سونیا گاندھی نے کسانوں کے مطالبات کو ہر فورم پر سنجیدگی سے اٹھانے کا اعلان کیا ہے۔
سحر نیوز رپورٹ
ہندوستانی پارلیمنٹ کے ایوان زیریں لوک سبھا میں ، کانگریس کے رکن پالیمان راہل گاندھی نے، کسان تحریک کے دوران ، ہلاک ہونے والے کسانوں کی فہرست پیش کردی۔
ہندوستان کے صدر رام ناتھ کووند نے تین متنازعہ زرعی قوانین کو منسوخ کرنے کے لیے پارلیمنٹ سے منظور کردہ بل کو منظوری دے دی۔
دہلی کی سرحد پر بیٹھے کسانوں نے اعلان کیا ہے کہ جب تک ان کے سبھی مطالبات پورے نہیں ہوں گے ان کا دھرنا جاری رہے گا۔
پارلیمانی امور کے مرکزی وزیر پرہلاد جوشی نے کہا ہے کہ معطلی واپس لینے پر ارکان پارلیمنٹ کو معافی مانگنی ہوگی۔
ہندوستان کی پارلیمنٹ کے سرمائی اجلاس کے پہلے دن اپوزیشن کے ہنگامے کے درمیان تینوں متنازعہ زرعی قوانین کو واپس لینے والا بل بغیر کسی بحث کے منظور کر لیا گیا جس کے بعد ایوان کی کارروائی دوپہر دو بجے تک کیلئے ملتوی کر دی گئی۔
ہندوستان کی حکومت پارلیمنٹ کے سرمائی اجلاس کے پہلے دن لوک سبھا میں زراعت کے تینوں متنازع قوانین کو منسوخ کرنے کا بل پیش کرے گی۔